تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیق کے معانیدیکھیے
ضِیق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تنگی گھٹن
- محدودیت، انقباض
- ناگواری
- مشکل، پریشانی، دشواری
- کوتاہی، کمی
- (طب) آنکھ کی ایک بیماری جس میں پتلی طبعی حالت سے زیادہ تنگ ہو جاتی ہے
- (طب) شریان وغیرہ کے سوراخ کی تنگی
- (شطرنج بازی) بادشاہ یا کسی مہرے کا بساط کے کسی گھر میں بند ہو جانا اور نکلنے کا کوئی دوسرا خانہ نہ رہنا خواہ حریف مہروں کی زد پڑنے سے خواہ ان کے یا اپنے مہروں سے گھر جانے سے، زیخ، زچ
- تنگ، محدود
شعر
اک ضیق اک عذاب اک اندوہ اک تڑپ
تم نے یہ دل کے نام سے کیا دے دیا مجھے
شب کو میرا یہ کیا درد جگر نے عالم ہو گیا ضیق میں دم
نبض نے کوچ کیا ہونے لگا جی سن سن اے مسیحائے زمن
آ گیا دم ضیق میں لیکن نہ یہ ثابت ہوا
کون ہے عیسیٰ مرا میں کس کے بیماروں میں ہوں
English meaning of ziiq
Noun, Feminine
- mental distress, vexation, anxiety, a niggard, miser
- narrow, narrow-hearted man
- distress, anguish, difficulty, oppression of spirit, melancholy
- to be or become narrow or strait
ज़ीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तंगी, घुटन
- संकोच, संकीर्णता, कृष्ट, दुःख, क्लेश,
- मुश्किल, परेशानी, कठिनाई, दुशवारी
- कोताही, कमी, त्रुटि, दोष
- (चिकित्सा) आँख का एक रोग जिसमें पुतली मूल स्थिति से अधिक तंग हो जाती है
- रोगों आदि के छेदों की सिकुड़न
- (शतरंज) बादशाह या किसी मुहरे का फैली हुई शतरंज के किसी घर में बंद हो जाना और निकलने का कोई दूसरा घर न रहना
- कसा हुआ, असीमित
ضِیق کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضِیق)
ضِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔