تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِد" کے متعقلہ نتائج

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

عَدُو گِیر

دشمن کو پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مضبوط ، سخت ، طاقتور .

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

عَدُو کاہ

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی دوسری گھائی کا نام .

عَدُو کُش

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی پہلی گھائی کا نام .

عَدُو حَیران

(بان٘ک بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی دسویں گھائی کا نام .

عَدُو شِکار

دشمن کو شکار کرنے والا ، دشمن کو مارنے یا قید کرنے والا ؛ (مجاذاً) جری ، بہادر.

عَدُو پَسَنْد

جو رقیب کو پسند ہو، جو رقیب یا دشمن کی مرضی یا مزاج کے مطابق ہو، غیروں جیسا

عَدُو لَرْزاں

(بانگ بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی آٹھویں گھائی کا نام .

عَدُو کا مِٹ جانا

دشمن کا تباہ ہوجانا

عَدُو پَرِیشاں

(بانگ بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی چھٹی گھائی کا نام

عَدُو کو خاک میں مِلانا

دشمن کو تباہ کرنا یا مار ڈالنا

عَدُوئے جاں

معشوقہ

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے .

آہِ عَدُو

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِد کے معانیدیکھیے

ضِد

zidज़िद

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: ضد

ضِد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ شے جو مدِ مقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے، متضاد، برعکس
  • دشمنی، کینہ، مخالفت، بیر
  • ہٹ، اصرار، اڑ، ہٹ دھرمی

    مثال - انتظامات میں بہت سی باتیں قابل اعتراض موجود ہیں جن کو سرسید کی خودرائی اور ضد اور ہٹ کا نتیجہ کہا جاتا تھا

  • انانیت، غصہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جِد

مونث، کوشش، سعی، دوڑ دھوپ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zid

Noun, Feminine

ज़िद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विपरीत, विरुद्ध, उलटा, विपर्यय
  • दुश्मनी, रंजिश, वैमनस्य
  • अनुचित रूप से किसी बात के लिए किया जाने वाला आग्रह या हठ, दुराग्रह, हठ, अड़ियल

    उदाहरण - इनतिज़ामात में बहुत सी बातें क़ाबिल-ए-एतिराज़ मौजूद हैं जिनको सर सय्यद की ख़ुद-राई (स्वेच्छाचार) और ज़िद और हट का नतीजा कहा जाता था

  • गु़स्सा, अहम

ضِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone