تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجتَہِد" کے متعقلہ نتائج

مُجتَہِد

۱۔ کوشش کرنے والا ، جد و جہد کرنے والا

مُجتَہِد وَقت

اپنے زمانے کا مجتہد، مجتہد العصر

مُجتَہِدِ فَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو ۔

مُجتَہِدُ الفَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو ۔

مُجتَہِدِ مُطلَق

(فقہ) وہ مجتہد جو ا صول میں کسی کا مقلد نہ ہو ، وہ مجتہد جسے اجتہاد مطلق کا درجہ حاصل ہوا ہو ؛ مراد : ائمہء اربعہ یعنی امام ابوحنیفہ ، امام شافعی ، امام مالک اور امام احمد ابن حنبلؒ میں سے کوئی ایک ۔

مُجتَہِدانَہ نَظَر

مجتہدانہ بصیرت یا صلاحیت، اجتہاد، شاہ ولی اللہ کی شخصیت کا جہاں تک تعلق ہے علمی تبحر، مجتہدانہ نظر، دور اندیشی کے لحاظ سے دنیائے اسلام کے بہت کم بزرگ ان کی ہمسری کر سکتے ہیں

مُجتَہِدِ اَعظَم

بڑا مجتہد ، مذہبی عالم ، برگزیدہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجتَہِد کے معانیدیکھیے

مُجتَہِد

mujtahidमुज्तहिद

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: جَهَدَ

مُجتَہِد کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۱۔ کوشش کرنے والا ، جد و جہد کرنے والا
  • ۲۔(i) اجتہاد کرنے والا ؛ (فقہ) کتاب و سنت سے شرعی مسائل و احکام کا استنباط کرنے والا عالم یا فقیہ (کتاب و سنت کی روشنی میں نئے پیش آنے والے مسئلوں/معاملات کے بارے میں شرعی احکام بتانے والا/اخذ کرنے والا) ؛ امامیہ مذہب کا فقیہ یا وہ عالم جو درجہء اجتہاد پر پہنچ گیا ہو ، پیشوائے مذہب ۔
  • (ii) (مجازاً) رہنما ، رہبر ، ہادی ، عالم ۔
  • ۳۔ راہ صواب پیدا کرنے والا ، جدید اور عمدہ راستہ نکالنے والا ؛ وہ شخص جو کسی فن میں اتنی مہارت اور عبور رکھتا ہو کہ اس کی بات حرف آخر سمجھی جائے ، گویا اس کو اس فن میں درجہء اجتہاد حاصل ہو گیا ہو ، ماہر ، کامل ۔
  • ۴۔ منکروں سے جہاد کرنے والا

شعر

English meaning of mujtahid

Adjective, Masculine

  • authority, reformer, religious scholar recognized as competent to interpret, derive and frame religious laws or rules, etc., a Shia religious scholar

मुज्तहिद के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • परिश्रमी, कोशिश करनेवाला, सही रास्ता निकालने वाला, प्रयास करने वाला, विद्वान, धार्मिक विषयों में विवेकपूर्ण निर्णय करने वाला, शी'आ सम्प्रदाय का आलिम या धर्मगुरु

مُجتَہِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجتَہِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجتَہِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words