تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضِد کے معانیدیکھیے
ضِد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ شے جو مدِ مقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے، متضاد، برعکس
- دشمنی، کینہ، مخالفت، بیر
-
ہٹ، اصرار، اڑ، ہٹ دھرمی
مثال - انتظامات میں بہت سی باتیں قابل اعتراض موجود ہیں جن کو سرسید کی خودرائی اور ضد اور ہٹ کا نتیجہ کہا جاتا تھا
- انانیت، غصہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
ادھر فلک کو ہے ضد بجلیاں گرانے کی
ادھر ہمیں بھی ہے دھن آشیاں بنانے کی
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
ضد ہر اک بات پر نہیں اچھی
دوست کی دوست مان لیتے ہیں
English meaning of zid
Noun, Feminine
- the spirit of contrariness, opposite, contrary, against, contradictory
- contrariety, opposition
-
stubbornness, persistence, obduracy
Example - Intizamat mein bahut si baten qabil-e-etiraz hain jinko Sir Sayyed ki khud-rayi (self-conceit) aur zid aur hath ka natija kaha jata tha
- angry, furious
ज़िद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
ضِد کے مترادفات
ضِد کے قافیہ الفاظ
ضِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضِد)
ضِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔