تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ زَمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ زَمِین کے معانیدیکھیے
زیرِ زَمِین کے اردو معانی
فعل متعلق
- زمین کے نِیچنے، قبر میں، زمین کے اندر، درپردہ
شعر
مرا پاؤں زیر زمین ہے پس آسماں مرا ہاتھ ہے
کہیں بیچ میں مرا جسم ہے کہیں درمیاں مرا ہاتھ ہے
حیراں ہے مجھ کو دیکھ کے کیوں ٹوٹتا درخت
میں اگ رہا ہوں اب کہ میں زیر زمین تھا
اسی سے ہے شجر سایہ دار کی امید
وہ ایک دانہ جو زیر زمین چھوٹ گیا
English meaning of zer-e-zamiin
Adverb
- underground, in grave
ज़ेर-ए-ज़मीन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ज़मीन के नीचने, क़ब्र में, ज़मीन के अंदर
زیرِ زَمِین کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ زَمِین)
زیرِ زَمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔