تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ تَرْبِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ تَرْبِیَت کے معانیدیکھیے
زیرِ تَرْبِیَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پرورش پانے والا، تعلیم و تربیت حاصل کرنے والا
شعر
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیر تربیت ہیں
وہ گدا کہ جانتے ہیں رہ و رسم کج کلاہی
یہ قطرہ خون کا دریا بنے گا
ابھی انسان زیر تربیت ہے
English meaning of zer-e-tarbiyat
Persian, Arabic - Adjective
- trainee, intern, under training, internship
ज़ेर-ए-तर्बियत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- परवरिश पाने वाला, प्रशिक्षण के तहत, प्रशिक्षणाधीन, जिसका प्रशिक्षण हो रहा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ تَرْبِیَت)
زیرِ تَرْبِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔