تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِیر بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِیر بَنْد کے معانیدیکھیے
زِیر بَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ تسمہ جو زین سے گزار کر گھوڑے کے پیٹ کے نیچے باندھا جاتا ہے، گھوڑے کا تنگ
- تسمہ، چابک، کوڑا
- (زین سازی) الف ہونے والے گھوڑے کے دہانے اور تنگ کے درمیان بندھا ہوا ڈنڈے دار دو منھ کا تسمہ
- گھوڑے کے پیٹ پر باندھا جانے والا پٹا یا بند
English meaning of zer-band
Noun, Masculine
- martingale, girth, whip, lash
ज़ेर-बंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह चमड़े की डोरी जो काठी से गुज़ार कर घोड़े के पेट के नीचे बाँधा जाता है, घोड़े का तँग
- चमड़े की डोरी, चाबुक, कोड़ा
- (ज़ीन साज़ी) बिगड़ने वाले वाले घोड़े के दहाने और तंग के मध्य बँधा हुआ डंडेदार दो मूँह वाली चमड़े की डोरी, घोड़े के पेट पर कसा जाने- वाला तस्मा
- घोड़े के पेट में बाँधा जाने वाला पट्टा या बंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِیر بَنْد)
زِیر بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔