تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیر باری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیر باری کے معانیدیکھیے
زیر باری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بوجھ کے نِیچے دبنا، مصیبت کے دباؤ میں ہونا
- قرضداری، مقروض ہونا، مصارف پرمجبور ہونا
- احسان کا بوجھ
- پریشانی، جو زیادہ مصارف یا اخراجات کی وجہ سے ہو
- تجارتی خسارہ یا نقصان
English meaning of zer-baarii
Noun, Feminine
- burden
- indebtedness
- state of embarrassment, the burden of favor
- wretchedness due to excessive expenses
- economic loss
ज़ेर-बारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बोझ के नीचे दबना, मुसीबत और कठिनाई के दबाव में होना
- ऋण का बोझ, ऋण या, ऋणभार
- एहसान का बोझ, कृतज्ञता
- व्यय के भार से दबे होने की अवस्था या भाव, परेशानी जो अधिक व्यय या ख़र्चों आदि के कारण से हो
- अधिक व्यय या आर्थिक हानि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیر باری)
زیر باری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔