تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ز سر تا پا" کے متعقلہ نتائج

ز

عربی کا گیارھواں ، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زاے معجمہ ، زاے منقوطہ اور زاے ہوّز کہتے ہیں. اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں ’’زا‘‘ اور اُردو میں ’’زے‘‘ ہے. حسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیں. تقویم میں یہ شنْبہ اور برج عقرب کی علامت ہے. یہ حرف شمسی ہے. ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے.

زِ بَس

بہت، زیادہ، کافی

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

جیری

جیر

جیٹی

ساحل سمندر یا بندرگاہ کی حفاظت کے لئے بنایا ہوا پشتہ، وہ پل، جس پر کشتی یا جہاز سے اترکر کنارے پر آتے ہیں

زیرا

زِیرَہ

جیڑی

آوے میں برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر جما کر بنائی چوٹی ، سیدھی قطار.

جِیٹھی

چھڑی ، ڈنڈی ، شاخ.

جیب

(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

جیشْٹ

رک: جیشٹھ.

جیٹھانی

خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جینوْنا

جیمنا = کھانا

جیشْٹا

چان٘د کا اٹھارواں نچھتر (منزل) جس میں تین ستارے شامل ہیں.

جیٹُھْنڈا

رک: جیٹھانسا .

ز خود رفتگی

آپے سے باہر ہونے کی حالت، مستی، مدہوشی خود فراموشی

جَنْرِک

عام ، کلی ، ازروے جنس .

جیشْٹھا

= ज्येष्ठा

جیکَڑ

نیاز کے شربت کی ٹھلیا جس کے من٘ھ پر بدنی کی ٹون٘ٹی میں پان کا بیڑا اور من٘ھ پر آب خورہ رکھا جاتا تھا.

جیگوار

چیتا، جنوبی امریکہ میں پائی جانے والی گلدار بلی

جِٹھانی

شوہر کے بڑے بھا ئی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جیہَڑ

جیگڑ

جیوْڑِی

اینٹھا یا بٹا ہوا موٹا سوت، رسّی

زیر پیچ

چھوٹی پگڑی جو پگڑی کے نیچے باندھتے ہیں

جیکَھڑ

رہٹ کی ڈولچیاں یا مٹکیاں جن میں پانی بھر کر اوپر آتا ہے.

جیگَھڑ

گھڑے کے اوپر کا آب خورا جس میں پانی پیتے ہیں

ذِہْنِیَّہ

(نفسیات) وہ شخص جو اس نظریے کا ماننے والا ہو کہ ذہن کا مطالعہ و مشاہدۂ نفس کے ذریعے کیا جا سکتا ہے

زیر بَر

پہنا ہوا ، جسم پر سجا ہوا .

زیب دِہ

رونق بخشنے والا ، زِینت افروز .

زیب وَر

خُوبصورت، سجیلا

جیگھڑا

رک : جیگڑ مع اسناد.

جیب کَٹ

رک: جیب کترا.

زیبِ سَر

سر پر آراستہ، سر پر پہنا ہوا

زیوَرات

زیور (رک) کی جمع.

جیلاطِینی

جیلاطین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جیلاطین کا.

جیتو

جتّا، جتنا

جینے

جدھر ، جہاں

زیر رُو

(نباتیات) جس کے تنے نِیچے کی طرف جھکے ہوئے ہوں

زیر سُرْخ

(طبیعیات) نظر نہ آنے والی (شعاعیں)، جو مرئی شعاعوں کے طیف کے سرخ کنارے کے عین باہر ہوتی ہیں اور اپنے حرارتی اثرات سے شناخت ہوتی ہیں، ان شعاعوں کو طوّل موج مرئی شعاعوں کے طول موج سے زیادہ ہوتا ہے

جیلاتِین

ایک پورٹینی مادّہ جو کولاجن (Collagen) کو اعلیٰ تپش پر آبپاشیدگی کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ، تقریباً بے رن٘گ ، شفاف ، بے مزہ، پانی میں حل پذیر ایک چیپ دار مادہ جو جانوروں کی ہڈی کھال وغیرہ سے نکلتا ہے.

جیلاطِین

رک: جیلاتین.

زیر زَبَر

رک : زیر و زبر.

جَیٹھ کُھر

رک: اظفار الطیب

زیر بَنْدا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جو لڑنے میں سر کی چوٹ بچانے کو حریف کے پوٹے کے نیچے سر چھپانے کی کوشش کرے یا اسکے پوٹے کے نِیچے گُھسے .

جِٹ اِنجَن

وہ انجن جو Jet کے اصول پر بنتا ہے اور بہت تیز رفتار ہوتا ہے.

جیٹھانْسی

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جِیب خَرچ

ذاتی خرچ کے لیے دی جانے والی رقم

زیر تَن٘گ

وہ تسمہ جو زین سے گزار کر گھوڑے کے پیٹ کے نیچے باندھا جاتا ہے، گھوڑے کا تنگ

جیر

وہ تھیلی جس میں بچہ ماں کے پیٹ میں رہتا ہے ، جیری . جھیلی.

جیبَہ

زرہ نیز بکتر.

زیر کَرْدَہ

ہرایا ہوا ، زیر کیا ہوا ، مفتوح.

جیٹھانْسا

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

زیر اَدَمَہ

(حیاتیات) برادمہ کے نِیچے کی خلئی بافت.

زیر طَبْقہ

نِچلی تہ، نیچے کا پرت

جیٹھ

خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)

جیبَہ پوش

زرہ پوش.

جیلا

بہت بڑی جسامت کی مل جس میں سے کئی ٹھیولے اور ٹولیاں بن سکیں

جیہا

جیسا

جیڈَہ

مازو.

جیٹَھوندا

بغیر لگان اراضی جو گان٘و کے چودھری کو زراعت کے لیے حق خدمت کے طور پر دی جائے ، پدھان چاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں ز سر تا پا کے معانیدیکھیے

ز سر تا پا

ze-sar-taa-paaज़े-सर-ता-पा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ز سر تا پا کے اردو معانی

  • سر سے پاؤں تک

شعر

Urdu meaning of ze-sar-taa-paa

  • Roman
  • Urdu

  • sar se paanv tak

English meaning of ze-sar-taa-paa

  • from head to foot

ज़े-सर-ता-पा के हिंदी अर्थ

  • सर से पाँव तक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ز سر تا پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ز سر تا پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone