تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیر زَبَر" کے متعقلہ نتائج

زیر زَبَر

رک : زیر و زبر.

زَبَر و زیر ہونا

اُلٹ پُلٹ ہونا، تہ و بالا ہونا، زیر و زبر ہونا

زَمانَہ زیر و زَبَر ہونا

اِنقلاب عظیم ہونا، زمانہ اُلٹ پُلٹ ہو جانا، حالات بدل جانا

دِل کی دُنیا زیر و زَبَر ہونا

سخت اضطراب ہونا ، حال دگرگُوں ہونا

زیر و زَبَر کَرنا

الٹ پلٹ کرنا، درہم برہم کرنا، تہ و بالا کرنا، تباہ و برباد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زیر زَبَر کے معانیدیکھیے

زیر زَبَر

zer-zabarज़ेर-ज़बर

دیکھیے: زیر و زبر

  • Roman
  • Urdu

زیر زَبَر کے اردو معانی

صفت

  • رک : زیر و زبر.
  • کسرہ اور فتحہ ؛ لفظ کے اعراب ، حروف کی حرکات.

شعر

Urdu meaning of zer-zabar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha zer-o-zabar
  • kasraa aur fathaa ; lafz ke eraab, huruuf kii harkaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زیر زَبَر

رک : زیر و زبر.

زَبَر و زیر ہونا

اُلٹ پُلٹ ہونا، تہ و بالا ہونا، زیر و زبر ہونا

زَمانَہ زیر و زَبَر ہونا

اِنقلاب عظیم ہونا، زمانہ اُلٹ پُلٹ ہو جانا، حالات بدل جانا

دِل کی دُنیا زیر و زَبَر ہونا

سخت اضطراب ہونا ، حال دگرگُوں ہونا

زیر و زَبَر کَرنا

الٹ پلٹ کرنا، درہم برہم کرنا، تہ و بالا کرنا، تباہ و برباد کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیر زَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیر زَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone