تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِ بَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِ بَس کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: اَز بَس
زِ بَس کے اردو معانی
صفت
- بہت، زیادہ، کافی
فعل متعلق
- ازبس کی تخفیف، بہت، بے حد
شعر
زبس ہم کو نہایت شوق ہے امرد پرستی کا
جہاں جاویں وہاں اک آدھ کو ہم تاک رہتے ہیں
تھا روئے زمیں تنگ زبس ہم نے نکالی
رہنے کے لیے شعر کے عالم میں زمیں اور
تاباںؔ زبس ہوائے جنوں سر میں ہے مرے
اب میں ہوں اور دشت ہے یہ سر ہے اور پہاڑ
English meaning of ze-bas
Adjective
- in abundance
Adverb
- sufficiently, in abundance, plentifully
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِ بَس)
زِ بَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔