تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَوال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَوال کے معانیدیکھیے
زَوال کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ترقی یا عروج کے کم ہونے یا ختم ہونے کی کیفیت، تنزل، ادبار، انحطاط
مثال - انگریز ہندوستان میں مغلوں کے زوال کا ذریعہ بنے
- سورج یا چاند کا غروب کی طرف میلان
- کمی، کمزوری، نقص، کمی واقع ہونا ، کمزور ہونا، مرتبے سے گرنا
- ہلاکت، تباہی، مصیبت
وضاحتی ویڈیو
شعر
مری عروج کی لکھی تھی داستاں جس میں
مرے زوال کا قصہ بھی اس کتاب میں تھا
میں اپنی آنکھوں سے اپنا زوال دیکھتا ہوں
میں بے وفا ہوں مگر بے خبر نہ جان مجھے
یہ نماز عصر کا وقت ہے
یہ گھڑی ہے دن کے زوال کی
English meaning of zavaal
ज़वाल के हिंदी अर्थ
زَوال کے مترادفات
زَوال کے متضادات
زَوال کے قافیہ الفاظ
زَوال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَوال)
زَوال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔