تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے کے معانیدیکھیے
ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے
zaruurat ke vaqt gadhe ko bhii baap banaanaa pa.Dtaa hai•ज़रूरत के वक़्त गधे को भी बाप बनाना पड़ता है
نیز - ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں, ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں
ضرب المثل, ضرب المثل, ضرب المثل
ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے کے اردو معانی
- مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے
English meaning of zaruurat ke vaqt gadhe ko bhii baap banaanaa pa.Dtaa hai
- pretend to honour fools at their need
ज़रूरत के वक़्त गधे को भी बाप बनाना पड़ता है के हिंदी अर्थ
- विवशता में हर किसी की चापलूसी करनी पड़ती है, लाचारी की स्थिति में आदमी को सब कुछ करना पड़ता है, विवशता के समय अपने से निम्न व्यक्ति की भी चापलूसी करना पड़ती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے)
ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔