تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں کے معانیدیکھیے

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

zaruurat ke vaqt gadhe ko baap banaate hai.nज़रूरत के वक़्त गधे को बाप बनाते हैं

ضرب المثل

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں کے اردو معانی

  • مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ज़रूरत के वक़्त गधे को बाप बनाते हैं के हिंदी अर्थ

  • मजबूरी में हर किसी की चापलूसी करनी पड़ती है, लाचारी की स्थिति में आदमी को सब कुछ करना पड़ता है, मजबूरी के समय अपने से निम्न व्यक्ति की भी चापलूसी करना पड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words