تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت مند کو ذلیل ترین کام کرنا پڑتا ہے .

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے کے معانیدیکھیے

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

zaruurat ke vaqt gadhe ko baap banaanaa pa.Dtaa haiज़रूरत के वक़्त गधे को बाप बनाना पड़ता है

ضرب المثل

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے کے اردو معانی

  • مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ज़रूरत के वक़्त गधे को बाप बनाना पड़ता है के हिंदी अर्थ

  • मजबूरी में हर किसी की चापलूसी करनी पड़ती है, लाचारी की स्थिति में आदमी को सब कुछ करना पड़ता है, मजबूरी के समय अपने से निम्न व्यक्ति की भी चापलूसी करना पड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words