تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

شَوکَت

حشمت و ثروت، شان، دبدبہ، ہیبت، رعب، عزت و شان، قوت، تیزی، شدّت

شوکت الفاظ

شَوکَتِ شاہی

شَوکَتُ الْبَصِیر

ایک خاردار جھاڑی جو اونٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے ؛ اون٘ٹ کٹارا ؛ بھٹ کٹیا ؛ گوکھرو .

شَوکَتُ الْعَقْرَب

بچھو کا ڈنک

شَوکَتُ الْجِمال

(طب) شوکۂ یہودیہ ، عشق الصبیان، اونٹ کٹارا سے مشابہ ایک Conius Acarna جھاڑی ، ادویات میں مستعمل لاط :

شوکت تعمیر عرش و فرش

شَوکَتُ الْحائِک

جولاہے کا ایک آلہ جس سے کپڑے کی سطر کو برابر کرتا ہے .

شَوکَتُ الْیَہُود

(طب) اونٹ کٹارا کی قسم سے ایک پودا، عشق الصبیان، ادویات میں Acanthus Edulis of Mollis مستعمل لاط :

شَوکَت بَڑْھنا

شان و شکوہ بڑھنا ، قوت بڑھنا ، اثر بڑھنا ، رعب و دبدبہ زیادہ ہونا .

شَوکَت بَڑھانا

شان و شکوہ زیادہ کرنا ، درجہ و منزلت بڑھانا .

شَوکَت ظاہِر کَرنا

جاہ و جلال دکھانا، رعب دکھانا

شَوکَت ظاہِر ہونا

جاہ و جلال معلوم ہونا

شَوکَت دیکھ کَر

رعب و دبدبہ ملاحظہ کرکے، رعب و داب دیکھ کر

شَوکَت جَتانا

رعب و داب یا جاہ و جلال ظاہر کرنا

شَوکَت دِکھانا

رعب ڈالنا ، جاہ و جلال دکھانا .

بَشَوکَت

شان سے، شان و شوکت کے ساتھ

پر شوکت

شاندار، خوش نما، عالی شان

اَہلِ شَوکَت

امیر کبیر، بڑے آدمی، دولتمند

صَولَت و شَوکَت

رک : صولت و حشمت۔

باعِثِ شَوکَت

شان و شَوكَت

رعب و دبدبہ، ٹھاٹھ، احتشام، سج دھج، جاہ و حشم

شان شَوکَت سے رَہنا

ٹھاٹھ سے زندگی بسر کرنا

صاحِبِ شان و شَوکَت

جاہ و جلال والا

شان و شَوكَت سے رَہْنا

كروفر سے رہنا ، ٹھاٹھ باٹھ سے رہنا ، جاہ و جلال اور جاہ و حشم كے ساتھ رہنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرَّہ کے معانیدیکھیے

ذَرَّہ

zarraज़र्रा

اصل: عربی

وزن : 22

ذَرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں
  • خاک، دُھول، یا ریت کا بہت چھوٹا جزو
  • مادّے کا سب سے چھوٹا جزو، جزوِ لایتَجزّی، کسی عنصر کے سب سے چھوٹے اجزا میں کوئی جزو، ایٹم
  • حقیر وجود ، ہیچ، ناچیز ہستی، ادنیٰ شخص
  • ایک جو کا سواں حصّہ
  • الٰہی (ایک قسم کا سکّہ) کا ۱/۳۲ حصہ، کلا (ایک قسم کا سکّہ) کا ہم نقش

فعل متعلق

  • ذرا، تھوڑا سا
  • مُطلقاً، ہرگز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرَّہ

ایک وزن ہے روغن زیتون سے۷۲ رطل اور شراس سے، اسی رطل اور شہد سے ایک سو آٹھ رطل، بعض نے کہا ہے کہ مطاق جرہ چوبیس قسط کا ہے

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

ضَرّاء

سختی، تکلیف، بدحالی، مصیبت، پریشانی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zarra

Noun, Masculine

  • part, small portion
  • atom, particle
  • insignificant person
  • absolutely

ज़र्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कण
  • कण, छोटा सा अंश

क्रिया-विशेषण

  • ज़रा, थोड़ा सा
  • नितान्त, बिलकुल

ذَرَّہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ذرہ میرکا شعر ہے ؎ تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھا خورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا یہاں ’’ذرّہ‘‘ بمعنی particle نہیں، بلکہ بمعنی’’ذرا سا‘‘ ہے۔ یعنی’’ذرّہ‘‘ یہاں’’ذرا‘‘ کا ایک روپ ہے۔ جنوب کی اردو میں، خاص کر اورنگ آباد اور گلبرگہ میں یہ اب بھی سنائی دیتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone