تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَجِیب

انوکھا، حیرت انگیز، طرفہ

عَجِیبَہ

حیرت انگیز ، حیرت خیز .

عَجِیب کاری

حیرت انگیز چیز پیدا کرنا ، پیدا کرنا ، عجیب و غریب اشیا کی تخلیق .

عَجِیب وَجِیب

انوکھا ، نرالا .

عَجِیب مِزاج

انوکھی فطرت یا طبیعت، منفرد مزاج یا طبیعت

عَجِیب و عَجَب

تعجب انگیز، نادر

عَجِیب نُسْخَہ

حیرت انگیز چٹکلا ، طُریقہ تماشا .

عَجِیب آدمی ہو

انوکھے شخص ہو، نرالے آدمی ہو

عَجِیب حال ہونا

بُرا حال ہونا، خستگی، پریشانی اور مصیبت کا عالم ہونا

عَجِیب و غَرِیب

انوکھا، نادر، نایاب، حیرت انگیز، تعجب خیز

عَجِیب سی بات ہونا

انوکھی بات ہونا، حیرت انگیز اور نرالی بات ہونا

عَجِیبُ النَّوع

انوکھی قسم کا

عَجِیب حال میں ہونا

بڑی تکلیف اور نہایت پریشانی کے عالم میں ہونا

عَجِیبُ الْحال

دِگرگوں حالت کا ، بری حالت کا .

عَجِیبُ الْاَثَر

حیرت انگیز تاثیر رکھنے والا، غیر متوقع اثر دکھانے والا

عَجِیبُ الہَیئَت

بے ڈھنگا، انوکھی صورت اور بناوٹ کا

عَجِیبُ الوَضْع

نرالے ڈھنگ یا شکل و صورت والا

عَجِیبُ الْخِلْقَت

حیرت انگیز بناوٹ کا، انوکھی شکل کا، اصولِ فطرت سے ہٹی ہوئی خلقت والا، وہ آدمی یا جانور جو بے ہنگم یا کریہہ النظر ہو اور اسے دیکھ کے ہنسی آئے یا خوف معلوم ہو یا عبرت حاصل ہو

عَجِیبُ الْمَنْفَعَت

حیرت انگیز فائدہ دینے والا، عجیب و غریب تاثیر رکھنے والا

عَجِیبُ الْخَواص

حیرت انگیز خاصیتوں کا حاصل، انوکھی تاثیرات والا

عَجِیبُ الْخِلْقَتی

انوکھی یا حیرت انگیز بناوٹ، اصولِ فطرت سے بٹی ہوئی خلقت

بَیانِ عَجِیب

ایک عجیب و غریب وضاحت، عجیب بیان، تعجب خیز بات، حیرت انگیز وضاحت

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرَّہ کے معانیدیکھیے

ذَرَّہ

zarraज़र्रा

اصل: عربی

وزن : 22

ذَرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں
  • خاک، دُھول، یا ریت کا بہت چھوٹا جزو
  • مادّے کا سب سے چھوٹا جزو، جزوِ لایتَجزّی، کسی عنصر کے سب سے چھوٹے اجزا میں کوئی جزو، ایٹم
  • حقیر وجود ، ہیچ، ناچیز ہستی، ادنیٰ شخص
  • ایک جو کا سواں حصّہ
  • الٰہی (ایک قسم کا سکّہ) کا ۱/۳۲ حصہ، کلا (ایک قسم کا سکّہ) کا ہم نقش

فعل متعلق

  • ذرا، تھوڑا سا
  • مُطلقاً، ہرگز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرَّہ

ایک وزن ہے روغن زیتون سے۷۲ رطل اور شراس سے، اسی رطل اور شہد سے ایک سو آٹھ رطل، بعض نے کہا ہے کہ مطاق جرہ چوبیس قسط کا ہے

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

ضَرّاء

سختی، تکلیف، بدحالی، مصیبت، پریشانی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zarra

Noun, Masculine

  • part, small portion
  • atom, particle
  • insignificant person
  • absolutely

ज़र्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कण
  • कण, छोटा सा अंश

क्रिया-विशेषण

  • ज़रा, थोड़ा सा
  • नितान्त, बिलकुल

ذَرَّہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ذرہ میرکا شعر ہے ؎ تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھا خورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا یہاں ’’ذرّہ‘‘ بمعنی particle نہیں، بلکہ بمعنی’’ذرا سا‘‘ ہے۔ یعنی’’ذرّہ‘‘ یہاں’’ذرا‘‘ کا ایک روپ ہے۔ جنوب کی اردو میں، خاص کر اورنگ آباد اور گلبرگہ میں یہ اب بھی سنائی دیتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone