تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجِیبُ الْخِلْقَت" کے متعقلہ نتائج

عَجِیبُ الْخِلْقَت

حیرت انگیز بناوٹ کا، انوکھی شکل کا، اصولِ فطرت سے ہٹی ہوئی خلقت والا، وہ آدمی یا جانور جو بے ہنگم یا کریہہ النظر ہو اور اسے دیکھ کے ہنسی آئے یا خوف معلوم ہو یا عبرت حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجِیبُ الْخِلْقَت کے معانیدیکھیے

عَجِیبُ الْخِلْقَت

'ajiib-ul-KHilqat'अजीब-उल-ख़िलक़त

اصل: عربی

وزن : 12222

عَجِیبُ الْخِلْقَت کے اردو معانی

صفت

  • حیرت انگیز بناوٹ کا، انوکھی شکل کا، اصولِ فطرت سے ہٹی ہوئی خلقت والا، وہ آدمی یا جانور جو بے ہنگم یا کریہہ النظر ہو اور اسے دیکھ کے ہنسی آئے یا خوف معلوم ہو یا عبرت حاصل ہو

English meaning of 'ajiib-ul-KHilqat

Adjective

  • of strange, usually abnormal shape or physique, misshapen, strange creature, monster

'अजीब-उल-ख़िलक़त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आकृति और बनावट विचित्र हो, विकटमूर्ति, अप्राकृतिक, अनोखी शक्ल का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجِیبُ الْخِلْقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجِیبُ الْخِلْقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone