تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْخیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْخیز کے معانیدیکھیے
زَرْخیز کے اردو معانی
صفت
- پیداواری صلاحیت رکھنے والا، سرسبز، شاداب، اُپجاؤ
- (مجازاً) کارآمد، کامیاب، مُفید
- بچّہ دینے والی، پیدائش کے لیے موزوں، افزائشِ نسل کے لیے مُفید
شعر
ایڑیاں مار کے زخمی بھی ہوئے لوگ مگر
کوئی چشمہ نہیں زرخیز زمیں سے نکلا
زرفشاں ہے مری زرخیز زمینوں کا بدن
ذرہ ذرہ مرے پنجاب کا پارس نکلا
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
English meaning of zarKHez
Adjective
- fertile, productive, fertile, rich (soil)
ज़रख़ेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छी उपजाऊ भूमि, उर्वरा भूमि, सुस्यप्रद
- (लाक्षणिक) उपयोगी, कामयाब, कारामद
- बच्चा देने वाली, जन्म के लिए उपयुक्त, प्रजनन के लिए उपयोगी
زَرْخیز کے مترادفات
زَرْخیز کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْخیز)
زَرْخیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔