تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرخیز زَمِین" کے متعقلہ نتائج

زَرخیز زَمِین

(شاعری) شاعری میں ردیف و قافیہ اور بحر کی خُوبصورتی اور اچھائی جس سے مضمون سمجھنے میں آسانی پیدا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرخیز زَمِین کے معانیدیکھیے

زَرخیز زَمِین

zarKHez-zamiinज़रख़ेज़-ज़मीन

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

زَرخیز زَمِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شاعری) شاعری میں ردیف و قافیہ اور بحر کی خُوبصورتی اور اچھائی جس سے مضمون سمجھنے میں آسانی پیدا ہو

    مثال ایسی زمین جس میں اچّھے اشعار جنم دینے کی صلاحیت موجود ہو زرخیز زمین کہلاتی ہے۔

  • وہ زمین جو بہت منفعت بخش ہو، سرسبز و شاداب زمین

    مثال کم زرخیز زمین سے بھی بہتر نظامِ زراعت سے زیادہ پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے۔

Urdu meaning of zarKHez-zamiin

  • Roman
  • Urdu

  • (shaayarii) shaayarii me.n radiif-o-qaafiyaa aur bahr kii Khuu.obsortii aur achchhaa.ii jis se mazmuun samajhne me.n aasaanii paida ho
  • vo zamiin jo bahut munafat baKhash ho, sarsabz-o-shaadaab zamiin

ज़रख़ेज़-ज़मीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कविता) शायरी में रदीफ़-एवं-क़ाफ़िया और बह्र की ख़ूबसूरती और अच्छाई जिससे विषय को समझने में आसानी पैदा हो

    उदाहरण ऐसी ज़मीन जिसमें अच्छे अशआर जन्म देने की सलाहीयत मौजूद हो ज़रख़ेज़ ज़मीन कहलाती है।

  • वह ज़मीन जो बहुत लाभप्रद हो, हरी-भरी एवं उपजाऊ भुमि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرخیز زَمِین

(شاعری) شاعری میں ردیف و قافیہ اور بحر کی خُوبصورتی اور اچھائی جس سے مضمون سمجھنے میں آسانی پیدا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرخیز زَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرخیز زَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone