تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرِیعَہ" کے متعقلہ نتائج

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خَادِمُ الْخُدَّام

نوکروں کا نوکر، بہت ہی ذلیل

خَادِمُ الطُّلَبا

اسکول کا استاد، پروفیسر

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

خَادِمِ پِیْر

(کنایۃً) زحل سیارہ

خادِمِ دَرْگاہ

مجاور، ملازِم درگاہ، ملازم آستانہ

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خَادِما

اصل لفظ 'خادمہ' ہے، اس لفظ کے آخری حرف 'الف' کی جگہ 'ہ' صحیح ہے

خَادِمِ آسْتانہ

مجاور

خَادِمِ سِپِہْر

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

کَھڑام

کھڑ کی آواز ؛ تراکیب میں مستعمل.

خَدَم

خدمت گار، ملازم، نوکر چاکر

خُدّام

نوکر چاکر، ملازمین

کوہِ آدَم

۔ (ف) مذکر۔ لنکا کے سلسلۂ کوہ کی وہ بلند چوٹی جس پر خیال کیا جاتا ہے کہ حضرت آدم بہشت سے اترے تھے۔

کوہِ آدَم

سری لنکا کے پہاڑوں کی ایک چوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں حضرت آدم علیہ سلام بہشت سے نکالے جانے کے بعد اُترے تھے

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

خَدَم حَشَم

(مجازاً) متعلقین ، لواحقین ، ماتحت.

خَدَم و حَشَم

کَھڑام کَھڑام

کھڑ کھڑ کی آواز ، کھڑ کھڑ ، کھڑ ک.

خُدامِ اَدَب

خِدْمَت شَرِیف

مراد : جناب ک ےپاس ، پیش جناب ، آپ کو ، کس صاحب کے پاس.

خُدا مَعْلُوم

اللہ جانے، پتہ نہیں، نہ جانے، لاعلمی کے لیے مستعمل

خِدْمَت فَرْمانا

بڑے آدمی کا کسی سے اپنا کام کرنے کو کہنا.

خِدْمَت گُذار

خِدمت گار ، خِدمت کرنے والا.

خِدْمَت گُزار

فرماں بردار خدمت گزار، وفادار نوکر

خِدْمَت کا نِظام

فراہمی اشیاء ضرور کا جدید طریقہ ، کثیر الاشیا دکانیں ؛ فرائض کی انجام دہی کا نظام.

خِدْمَت گُزاری

کسی کی خدمت کرنا، دل سے کسی کی خدمت کرنا

خِدْمَت دینا

کام سپرد کرنا ، کسی کے ذمہ کوئی کام کرنا

خود مُتَوافِق

(منطق) اپنے سے مناسبت رکھنے والا

خدمت اردوئے معلیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو(شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک) دہلی کے قلعہ معلٰی میں بولی جاتی تھی اس کی خدمت

خِدْمَتِ خَلْق

سماجی کام، مخلوقِ خُدا کی بہبود اور دیکھ بھال کا کام، رفاہ عام کا کام

خِدمَت سے عَظمَت ہے

محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے

خِدْمَت میں حاضِر ہونا

کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

خِدْمَت اَدا کَرْنا

دیکھ بھال کرنا ، پرورش کرنا.

خِدْمَت لینا

کسی سے کوئی کام لینا، خدمت کرانا

خِدْمَت کَرْنا

(طب) جسم کے کِسی اندرونی نظام کو برقرار رکھنا، کام کرنا، عمل کرنا

خِدْمَت بَجانا

کام انجام دینا ، کِسی کا یا کِسی کے لیے کام کرنا یا کر دینا.

خِدْمَت میں جانا

کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

خِدْمَت گَر

خِدمت گار ، خِدمت کرنے والا ، خادم

خود مُکْتَفِیَّت

(نفسیات) خود مکتفی کا اسم کیفیت، اپنے معاملات کو خود حل کرنے کی صلاحیت، خود کفالت

خِدْمَت گار

خدمت کرنے والا، خادم

خِدْمَت

سیوا ، اطاعت ، فرمان٘برداری.

خِدْمَت گَری

خِدمت گاری ، ملازمت ، نوکری

خِدْمَت گاری

خدمت کرنے کا عمل، خدمتی، خدمت کا عمل، خدمت گزاری، نوکری، ملازمت

خِدْمَت گارا

رک : خادم

خِدْمَت بَجا لانا

کام انجام دینا ، کِسی کا یا کِسی کے لیے کام کرنا یا کر دینا.

خِدْمَت اَنْجام دینا

سپرد کئے ہوئے کام کو پورا کرنا ، حکم بجا لانا ، سیوا کرنا.

کَھڑا ماش

بغیر دلے ہوئے چھلکے دار اُڑّد ثابت اُڑَ د ، چاب اُڑَد کی دال.

کَھڑے ماش

چھلکے والی ماش، سالم ماش.

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

خُدا مَغْفِرَت کَرے

(کلمۂ مغفرت) اللہ تعالٰی گناہوں کو معاف کرے

خود آمُوز

اپنے آپ سیکھنے والا، اپنے کو سکھانے والا، اپنی ذات کو تربیت دینے والا.

خِدْمَت گارْنی

خِدمت گار کی تانیث ، کام کرنے والی عورت ، خادمہ.

خود آمُوزی

(تدریس) کتابوں یا دوسرے سامان کی مدد سے سیکھنے کا عمل، علم حاصل کرنے کی انفرادی کوشش.

خُدا مُبارَک کَرے

(کسی خوشی کے موقع پر کہتے ہیں) اللہ اچھا کرے ، اللہ برکت دے نیز طنزاً بھی .

خِدْمَتی

۔۰ف۔ تحفہ۔ پیشکش۔ نذرانہ) نوکر۔ چاکر۔

خود مَرْکُوز

خودغرض، اپنے اوپر ساری توجہ ڈالنے والا

خود مَحْوَری

اپنی ذات میں گم رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرِیعَہ کے معانیدیکھیے

ذَرِیعَہ

zarii'aज़री'आ

اصل: عربی

واحد: ذَرائع

اشتقاق: ذَرَعَ

ذَرِیعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وسیلہ، واسطہ

    مثال - ذرائع آمدنی بڑھانے اور ملک میں امن قائم کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ریل ہے

  • طفیل، بدولت، معرفت
  • تعلق، لگاؤ، علاقہ، سمبندھ
  • رسوخ
  • موقع
  • پہنچنے کا طریقہ
  • دست آویز (دستاویز) سند
  • سبب، باعث، جہت، وجہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرِیا

وہ سلاخ جس پر ڈھین٘کلی کی لکڑی پھرتی ہے.

English meaning of zarii'a

Noun, Masculine, Singular

  • means, medium

    Example - Zarae-e-aamadni badhane aur mulk mein amn qaayam karne ka sabse bada zari'aa rail hai

  • agency, instrumentality, ingratiation, intervention, intercession
  • interest, favour
  • influence
  • occasion
  • cause

ज़री'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • माध्यम, प्रयोजन, साधन, संसाधन

    उदाहरण - ज़राए-आमदनी बढ़ाने और मुल्क में अमन क़ायम करने का सबसे बड़ा ज़रिआ रेल है

  • स्रोत, द्वारा, उपाय, तदबीर
  • संबंध, संपर्क, लगाव
  • पहुँच, रसाई
  • अवसर
  • पहुँचने की विधि
  • प्रमाणपत्र, दस्तावेज़
  • कारण, हेतु, सबब

ذَرِیعَہ کے مترادفات

ذَرِیعَہ کے مرکب الفاظ

ذَرِیعَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ذریعہ فعل مجہول کے شوق میں ہمارے اخبار اور بعض ’’ادیب‘‘ بھی یوں لکھنے لگے ہیں: غلط اور مکروہ: پولیس کے ذ ریعہ چلائی گئی گولی۔۔۔ غلط اور مکروہ: حکومت کے ذریعہ دیئے گئے بیان۔۔۔ غلط اور مکروہ: اس کے ذریعہ لکھے گئے خط۔۔۔ غلط اور مکروہ: حزب مخالف کے ذریعہ لگایا گیا الزام۔۔۔ ان اور ان کی طرح کے اور استعمالات میں کراہیت تو ہے ہی، ان کے معنی بھی درست نہیں۔ مثلاً، پہلے فقرے میں کہنا چاہا ہے کہ ’’گولی جو پولیس نے چلائی‘‘، لیکن کہا گیا ہے’’گولی جو کسی اور شخص نے پولیس کو ذریعہ بنا کر چلوائی‘‘۔ یا پھر اس کے معنی یہ ہیں کہ پولیس نے گولی خود نہیں چلائی بلکہ کسی اور نے پولیس کے کہنے پر چلائی۔ اگرصیغۂ مجہول پر اصرار ہو تو مندرجہ بالا فقروں کو یوں ہونا چاہئے: پولیس کی گولی/پولیس کی چلائی ہوئی گوئی۔۔۔ حکومت کے بیان۔۔۔ اس کے لکھے ہوئے خط۔۔۔ حزب مخالف کاالزام۔۔۔ ملحوظ رہے کہ ’’گئی/گئے/گیا‘‘ کی جگہ ’’ہوئی/ہوئے‘‘ کہتے، جو انسب ہے، تو’’کے ذریعہ‘‘ کا فقرہ خودبخود رفع ہوجاتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرِیعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرِیعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone