تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zariba" کے متعقلہ نتائج

zariba

سوڈان وغیرہ میں کسی گاؤں یا پڑاؤ کی حفاظت کے لیے جھاڑیوں یا لٹھوں کی باڑ۔.

ضَرِیبَہ

چنگی ، محصول ؛ جزیہ نیز چنگی وصول کرنے کی جگہ ۔

ظَرِبان

چھوٹا سا خاکستری رن٘گ کا، نیولے کی قسم کا، بلّی کے برابر بدبودار، گوشت خور چوپایہ، جو یورپ میں پایا جاتا ہے

جَرِیبی

جریب (رک) سے منسوب یا متعلق.

زَرِی باف

سونے کے تار بنانے والا، سونے کے کپڑے وغیرہ بننے والا، سنہری لیس بنانے والا، سنہری گوٹ بنانے والا

زَری بافی

کپڑے پر سونے کے تار کا کام کرنا

ضَرْبی

ضرب سے منسوب یا متعلق، ضرب کا

ضَرْبَہ

رک : ضربت ۔

جَرَبِ چَشْم

آنْکھ کی کھجلی کی بیماری

زَرِ بَیْعانَہ

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصّہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے، پیشگی رقم، بیعانہ

ذَرَبی اِسْہال

(طِب) اسہالِ معدی ، خرابیِ معدہ کے دست.

زَرِ بَیاں

زَر بَنْدگی

زر پرستی، دولت کی پوجا، دولت کی غلامی

جَرابِیَہ

رک : جراب.

جَرِیبانَہ

تیموریوں کے عہد کا ایک ٹیکس جو رقبہ یا ناپ کی بنا پر لاگو ہوتا تھا.

زیرِ بَحْث آنا

(کسی امر پر) گفتگو یا بحث ہونا، موضوع بحث ہونا

زِیرِ بَحْث لانا

(کسی امر پر) گفتگو یا بحث ہونا کرنا ، موضوعِ بحث بنانا .

زرِ باقی

روپیہ جو بچ جائے، وہ روپیہ جو وصول ہونے سے باقی رہ گیا ہو

زیرِ بَحْث

جس پر گفتگو یا بحث ہورہی ہو

زَرِ بالائی

وہ رقم جو تنخواہ کے علاوہ مِلے، رشوت

زیر بار

بوجھ سے دبا ہوا، مغلوب، مقروض، احسان مند

ذَرَّہ بِین

ذرّات کو دیکھنے کا آلہ ، ذرّات کو شناخت کرنے والا آلہ.

ذَرَّہ بَرابَر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا ، برائے نام.

ذَرَّہ بَذَرَّہ

تفصیل سے ، وضاحت کے ساتھ ، جزواً جزواً.

ضِدِّ بَیضَوی

(نباتیات) انڈے کی شکل کا لیکن اوپر کی طرف گول اور چوڑا اور جڑ کی جانب نو کیلا، جیسے جنگلی بادام

زَرِّیں بال

سنہری پروں والا

زَرِّیں باب

درخشان حصہ ، مہتم بالشانِ حصّہ ، اہم حصّہ ، قیمتی فصل یا جُزو.

جَڑی باہَری

(فن کشتی) جب حریف کشتی گیر کے پیچھے آکر اس کی کمر پکڑلے تو اس وقت کشتی گیر دونوں ہاتھوں سے حریف کے دونوں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنی داہنی ران حریف کی بائیں ران کی پشت پر لے جا کر اپنے داہنے طرف کو بازو کو زور دیتا ہوا مڑتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے.

عُرُوقِ ضَاْرِبَہ

(طب) پھڑکنے والی رگیں، مضطرب رہنے والی رگیں، شریانیں ہر وقت سکڑتی اور پھیلتی رہتی ہیں اور اس وجہ سے ان کو عروق ضاربہ (مارنے والی رگیں) کہا جاتا ہے

پَیمائِشِ جَرِیبی

وہ پیمائش جو جریب سے کی جاتی ہے .

اَراضیِ جَریْبی

وہ دیہی زمین جو پیمائش کے اصول کے مطابق جریب سے ناپی گئی ہو

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

قِیمَتِ ضَرْبی

(معاشیات) قدر حقیقی ، اصل قیمت (انگ : Intrinsic Value).

جُزْوِ ضَرْبی

(ریاضی) کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد

چِیر دو ضَرْبَہ

بنّوٹ کے ایک دان٘و کا نام .

شَس ضَرْبی

(بن باسی) جوگیوں کے یہاں ذکرِ الٰہی کا طریقہ جس میں چھے کلمے بطور معمّا ورد کرتے ہیں، اسمائے ستّہ

حَرْبے ضَرْبے

(عورت) ہر وقت، ہر گھڑی، گھڑی گھڑی، بار بار

یَک ضربی

(ایک نالی پستول یا بندوق وغیرہ) جس میں ہر بار گولی بھرنی پڑے، جس میں ایک کارتوس چل سکے، ایک ضرب لگانے والا یا ایک فائر کرنے والا پستول

حَرْبَہ ضَرْبَہ

رک : حربے ضربے .

اجزائے ضَرْبی

وہ اعداد جن کی بارہی ضرب سے کوئی جملہ حاصل ہو

zariba کے لیے اردو الفاظ

zariba

zariba کے اردو معانی

اسم

  • سوڈان وغیرہ میں کسی گاؤں یا پڑاؤ کی حفاظت کے لیے جھاڑیوں یا لٹھوں کی باڑ۔.
  • کوئی بندش یا رکاوٹ۔.

zariba के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सूडान वग़ैरा में किसी गांव या पढ़ाओ की हिफ़ाज़त के लिए झाड़ीयों या लट्ठों की बाड़।
  • कोई बंदिश या रुकावट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zariba)

نام

ای-میل

تبصرہ

zariba

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone