تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرا عَقْل کے ناخُن لو" کے متعقلہ نتائج

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

عَقْل کے ناخُن لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

ہوش کے ناخُن لو

شعور سیکھو ، سمجھو ، ہوش میں آؤ ۔

عَقْل کے ناخُون لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

عَقْل کے ناخُن لینا

ہوش سے کام لینا، سمجھ کی بات کرنا

عَقْل کے ناخُن لے

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

آنکھوں کے ناخُن لو

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحیت یا لیاقت پیدا کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرا عَقْل کے ناخُن لو کے معانیدیکھیے

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

zaraa 'aql ke naaKHun loज़रा 'अक़्ल के नाख़ुन लो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو کے اردو معانی

  • سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

    مثال ذرا عقل کے ناخن لو میاں کس چکّر میں پڑے ہو، بھلا نواب صاحب اپنی لڑکی کی شادی تم سے کر دیں گے اپنی حقیقت تو دیکھو۔

Urdu meaning of zaraa 'aql ke naaKHun lo

  • Roman
  • Urdu

  • samajh kii aur hosh kii baate.n karo, bevaquufii kii baate.n na karo, zaraa hosh me.n aa.o

ज़रा 'अक़्ल के नाख़ुन लो के हिंदी अर्थ

  • समझ की और होश की बातें करो, मूर्खता की बातें न करो, थोड़ा होश में आओ

    उदाहरण ज़रा अक़्ल के नाख़ुन लो मियाँ किस चक्कर में पड़े हो, भला नवाब साहब अपनी लड़की की शादी तुमसे कर देंगे अपनी हक़ीक़त तो देखो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

عَقْل کے ناخُن لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

ہوش کے ناخُن لو

شعور سیکھو ، سمجھو ، ہوش میں آؤ ۔

عَقْل کے ناخُون لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

عَقْل کے ناخُن لینا

ہوش سے کام لینا، سمجھ کی بات کرنا

عَقْل کے ناخُن لے

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

آنکھوں کے ناخُن لو

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحیت یا لیاقت پیدا کرو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرا عَقْل کے ناخُن لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone