تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل کے ناخُن لو" کے متعقلہ نتائج

عَقْل کے ناخُن لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

ہوش کے ناخُن لو

شعور سیکھو ، سمجھو ، ہوش میں آؤ ۔

عَقْل کے ناخُون لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

عَقْل کے ناخُن لینا

ہوش سے کام لینا، سمجھ کی بات کرنا

عَقْل کے ناخُن لے

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

آنکھوں کے ناخُن لو

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحیت یا لیاقت پیدا کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل کے ناخُن لو کے معانیدیکھیے

عَقْل کے ناخُن لو

'aql ke naaKHun lo'अक़्ल के नाख़ुन लो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

عَقْل کے ناخُن لو کے اردو معانی

  • ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

Urdu meaning of 'aql ke naaKHun lo

  • Roman
  • Urdu

  • hosh me.n aa.o, samajh kii baat karo, bevaquuf na banuu

English meaning of 'aql ke naaKHun lo

  • pare the nails of your wisdom i.e. come to your senses stop this folly

'अक़्ल के नाख़ुन लो के हिंदी अर्थ

  • होश में आओ, समझ की बात करो, मूर्ख न बनो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل کے ناخُن لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

ہوش کے ناخُن لو

شعور سیکھو ، سمجھو ، ہوش میں آؤ ۔

عَقْل کے ناخُون لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

عَقْل کے ناخُن لینا

ہوش سے کام لینا، سمجھ کی بات کرنا

عَقْل کے ناخُن لے

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

آنکھوں کے ناخُن لو

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحیت یا لیاقت پیدا کرو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل کے ناخُن لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل کے ناخُن لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone