تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَر فِشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَر فِشانی کے معانیدیکھیے
زَر فِشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روشنی پھیلانے کا عمل؛ (کنایۃً) خُوشی، مسرت، شادمانی
شعر
مرے جیو آرسی میں خیال تج مکھ کا سو دستا ہے
کرے او خیال منج دل میں نشانی زر فشانی کا
English meaning of zar-fishaanii
Noun, Feminine
- to sprinkle light
- cheeriness, felicity, gladness
ज़र-फ़िशानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रौशनी फैलाने का काम
- ख़ुशी, प्रसन्नता
زَر فِشانی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَر فِشانی)
زَر فِشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔