تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنْتَر" کے متعقلہ نتائج

دَھنْتَر

ایک پرندہ جو شِکرے کے برابر ہوتا ہے دُم دراز ہوتی ہے رن٘گ بُھورا پراس کے بعض سِیاہ بعض بُھورے اور نوکیں اس کی سفید ہوتی ہیں جون٘چ بڑی اور چوڑی اور ذرا خم کھائے ہوئے ہوتی ہے ، لَمْڈور .

دَھنَتَّر

دولت مند ، مال دار، امیر .

دَھنْتَرا

زبردست، طاقت ور

دَھنَتَّر ہے

بڑا مشہور بیدک ہے ، افلاطون ہے ، دولت مند ہے ، مالدار ہے ، بڑا پہلوان ہے ، زبردست آدمی ہے ، بڑا بلوان ہے .

دَھنَتَّر خاں

(مجازاً) بہت بڑا دبنگ ، طاقت ور ، ہیکڑی والا .

دَھنَتَّری

(مجازاً) غرور ، تکبر، شیخی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنْتَر کے معانیدیکھیے

دَھنْتَر

dhantarधन्तर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَھنْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرندہ جو شِکرے کے برابر ہوتا ہے دُم دراز ہوتی ہے رن٘گ بُھورا پراس کے بعض سِیاہ بعض بُھورے اور نوکیں اس کی سفید ہوتی ہیں جون٘چ بڑی اور چوڑی اور ذرا خم کھائے ہوئے ہوتی ہے ، لَمْڈور .

Urdu meaning of dhantar

  • Roman
  • Urdu

  • ek parindaa jo shukre ke baraabar hotaa hai dam daraaz hotii hai rang bhuu.ora paris ke baaaz sevaa baaaz bhuu.ore aur noke.n us kii safaid hotii hai.n jonch ba.Dii aur chau.Dii aur zaraa Kham khaa.e hu.e hotii hai, lam॒Dor

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھنْتَر

ایک پرندہ جو شِکرے کے برابر ہوتا ہے دُم دراز ہوتی ہے رن٘گ بُھورا پراس کے بعض سِیاہ بعض بُھورے اور نوکیں اس کی سفید ہوتی ہیں جون٘چ بڑی اور چوڑی اور ذرا خم کھائے ہوئے ہوتی ہے ، لَمْڈور .

دَھنَتَّر

دولت مند ، مال دار، امیر .

دَھنْتَرا

زبردست، طاقت ور

دَھنَتَّر ہے

بڑا مشہور بیدک ہے ، افلاطون ہے ، دولت مند ہے ، مالدار ہے ، بڑا پہلوان ہے ، زبردست آدمی ہے ، بڑا بلوان ہے .

دَھنَتَّر خاں

(مجازاً) بہت بڑا دبنگ ، طاقت ور ، ہیکڑی والا .

دَھنَتَّری

(مجازاً) غرور ، تکبر، شیخی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone