تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَم کے معانیدیکھیے
زَمْزَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکۂ معظمہ میں ایک کنواں جو کعبہ کے جنوب مشرق میں واقع ہے، حاجی اور عمرہ کرنے والے اس کا پانی تبرّکاً پیتے ہیں، چاہ زمزم
- چاہِ زمزم کا پانی، آب زم زم
شعر
رات پی زمزم پہ مے اور صبح دم
دھوئے دھبے جامۂ احرام کے
آپ نے اچھا کیا تطہیر خواہش ہی نہ کی
ورنہ زمزم چشمۂ ناپاک ہوتا غالباً
English meaning of zamzam
Noun, Masculine
- a well in Kaba whose water is considered holy water from this well, zamzam, name of a celebrated well at Mecca
ज़मज़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पवित्र मक्का में एक कुआँ जो दक्षिण-पूर्व में है, हाजी एवं उमरा करने वाले इसका पानी श्रद्धा से पीते हैं, ज़मज़म का कुआँ
- मक्का या काबा के पास का एक कुआँ जिसका पानी बहुत पवित्र माना जाता है, उक्त कुएँ का पानी
زَمْزَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَم)
زَمْزَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔