تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمِیرِ مُتَکَلِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَکَلِّم

کلام کرنے والا، گفتگو کرنے والا، بات کرنے والا، بولنے والا

مُتَکَلِّم فِلم

آواز والی فلم ، بولتی فلم ، ٹاکیز (خاموش فلم کے مقابل) ۔

مُتَکَلِّمانَہ

علم کلام کے ماہر کی مانند ، علم کلام والا ، علم کلام کی نوعیت کا ۔

مُتکَلِّمِین

۱۔ علم کلام کے ماہر ، وہ علما جو مذہبی امور کو عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کرنے کے ماہر ہوں ۔

صِیغَۂِ مُتَکَلِّم

ضَمِیرِ مُتَکَلِّم

(قواعد) وہ ضمیر جو بات کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے

یائے مُتکَلِّم

عربی الفاظ کے آخر میں بطور ضمیر واحد متکلم آتی ہے اور ’’میرا ‘‘ یا ’’ میری ‘‘ کے معنی دیتی ہے (جیسے ! ربی ، میرا رب ؛ الٰہی ، میرا خدا) ۔

واحِد مُتکَلِّم

(قواعد) ضمیر واحد متکلم ، وہ ضمیر جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمِیرِ مُتَکَلِّم کے معانیدیکھیے

ضَمِیرِ مُتَکَلِّم

zamiir-e-mutakallimज़मीर-ए-मुतकल्लिम

اصل: عربی

وزن : 1221122

موضوعات: قواعد قواعد

ضَمِیرِ مُتَکَلِّم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) وہ ضمیر جو بات کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے، مثلا: میں، ہم وغیرہ

    مثال - ایک تو بات کرنے والا خود اپنا ذکر کرتا ہے اور اپنے لیے جو لفظ ضمیر کے بولتا ہے ان کو ضمیرِ متکلم کہتے ہیں۔

English meaning of zamiir-e-mutakallim

Noun, Feminine

  • (grammar) the first person (I, me)

ज़मीर-ए-मुतकल्लिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (व्याकरण) वो सर्वनाम जो बात करने वाला अपने लिए प्रयोग करता है, जैसे: मैं, हम इत्यादि

    उदाहरण - एक तो बात करने वाला ख़ुद अपना ज़िक्र करता है और अपने लिए जो लफ़्ज़ ज़मीर के बोलता है उनको ज़मीर-ए-मुतकल्लिम कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمِیرِ مُتَکَلِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمِیرِ مُتَکَلِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone