تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضمیر مخاطب" کے متعقلہ نتائج

مُخاطَب

وہ جس سے بات کی جائے یا کہی جائے، جس سے خطاب کیا جائے، خطاب کیا ہوا

مُخاطَب عَلَیہ

وہ جس پر توجہ دی جائے یا جس سے بات کی جائے

مُخاطِب

کلام کرنے والا، کسی سے بات کرنے والا، سامنے بولنے والا، خطاب کرنے والا، متوجہ

مُخاطب ہونا

خطاب کرنا، متوجہ ہونا

مُخاطَبَہ

مخاطبت، آمنے سامنے کچھ کہنا، دوبدو گفتگو کرنا، خطاب

مُخاطَبَت

آمنے سامنے بات کرنا، دوبدو کچھ کہنا، ہم کلام ہونا، آپس میں خطاب کرنا

مُخاطَبات

مراسلات و مکتوبات میں القابات

مُخاطَبین

مخاطب (رک) کی جمع ، وہ لوگ جن سے خطاب یا گفتگو کی جائے

مُخاطِب کَرنا

بات کرنا ، خطاب کرنا ، کلام کرنا

مَخْطُوب

۱۔ منسوب ، منگنی کیا گیا ؛ وعدہ کیا گیا

مُخاطِباً

مخاطب ہو کر ، خطاب کرتے ہوئے ، ہم کلام ہوتے ہوئے ، بات کرتے ہوئے

مُخاطِبِین

خطاب یا باتیں کرنے والے، بولنے والے، بات کرنے والے، خطاب کرنے والے، مقررین

اَلمُخاطَب

جس کا خطاب یا نام (بہ) ہے، جو (اس) خطاب یا نام سے پکارا جاتا ہے (' ب ' یا ' بہ ' کے ساتھ مستعمل)

جَمْع مُخاطَب

رک : جمع حاضر .

ضمیر مخاطب

(قواعد) وہ ضمیر، جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوئی ہے، مثلاً تو، تم، آپ، درمیانی شخص کے لیے استعمال کی گئی ضمیر

مَخْطُوبَہ

وہ لڑکی یا عورت جس کی منگنی ہو چکی ہو، منگیتر، منسوبہ

مُخْتَبِر

تجربہ کرنے والا ، آزمانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضمیر مخاطب کے معانیدیکھیے

ضمیر مخاطب

zamiir-e-muKHaatabजमीर-ए-मुख़ातब

اصل: عربی

وزن : 122122

موضوعات: قواعد قواعد

  • Roman
  • Urdu

ضمیر مخاطب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) وہ ضمیر، جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوئی ہے، مثلاً تو، تم، آپ، درمیانی شخص کے لیے استعمال کی گئی ضمیر

    مثال حضور، بزرگ کی نسبت، بجائے ضمیرِ مخاطب آتا ہے۔

    مثال اسے ضمیر حاضر بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of zamiir-e-muKHaatab

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo zamiir, jo muKhaatab shaKhs ke li.e istimaal hu.ii hai, masalan to, tum, aap, daramyaanii shaKhs ke li.e istimaal ga.ii zamiir

English meaning of zamiir-e-muKHaatab

Noun, Feminine

  • (grammar) the second person, you

जमीर-ए-मुख़ातब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (व्याकरण) वह सर्वमान जो संबोधित व्यक्ति के लिए प्रयोग हुआ हो, जैसे तु, तुम, आप, मध्यम पुरुष का सर्वनाम, 'तुम'

    उदाहरण हुज़ूर, बुज़ुर्ग की निस्बत, बजाए ज़मीर-ए-मुख़ातब आता है।

    विशेष इसे ज़मीर-ए-हाज़िर भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاطَب

وہ جس سے بات کی جائے یا کہی جائے، جس سے خطاب کیا جائے، خطاب کیا ہوا

مُخاطَب عَلَیہ

وہ جس پر توجہ دی جائے یا جس سے بات کی جائے

مُخاطِب

کلام کرنے والا، کسی سے بات کرنے والا، سامنے بولنے والا، خطاب کرنے والا، متوجہ

مُخاطب ہونا

خطاب کرنا، متوجہ ہونا

مُخاطَبَہ

مخاطبت، آمنے سامنے کچھ کہنا، دوبدو گفتگو کرنا، خطاب

مُخاطَبَت

آمنے سامنے بات کرنا، دوبدو کچھ کہنا، ہم کلام ہونا، آپس میں خطاب کرنا

مُخاطَبات

مراسلات و مکتوبات میں القابات

مُخاطَبین

مخاطب (رک) کی جمع ، وہ لوگ جن سے خطاب یا گفتگو کی جائے

مُخاطِب کَرنا

بات کرنا ، خطاب کرنا ، کلام کرنا

مَخْطُوب

۱۔ منسوب ، منگنی کیا گیا ؛ وعدہ کیا گیا

مُخاطِباً

مخاطب ہو کر ، خطاب کرتے ہوئے ، ہم کلام ہوتے ہوئے ، بات کرتے ہوئے

مُخاطِبِین

خطاب یا باتیں کرنے والے، بولنے والے، بات کرنے والے، خطاب کرنے والے، مقررین

اَلمُخاطَب

جس کا خطاب یا نام (بہ) ہے، جو (اس) خطاب یا نام سے پکارا جاتا ہے (' ب ' یا ' بہ ' کے ساتھ مستعمل)

جَمْع مُخاطَب

رک : جمع حاضر .

ضمیر مخاطب

(قواعد) وہ ضمیر، جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوئی ہے، مثلاً تو، تم، آپ، درمیانی شخص کے لیے استعمال کی گئی ضمیر

مَخْطُوبَہ

وہ لڑکی یا عورت جس کی منگنی ہو چکی ہو، منگیتر، منسوبہ

مُخْتَبِر

تجربہ کرنے والا ، آزمانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضمیر مخاطب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضمیر مخاطب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone