تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زمین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زمین کے معانیدیکھیے
زمین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خِظّۂ ارض، ملک، کِشور، وطن، دیس، علاقہ، کُرۂ ارض کا خُشک حِصّہ، برَ، خُشکی
- زمین کی سطح، دھرتی، فرشِ زمیں (آسمان کے بالمقابل)
- سارا زمانہ، پُوری دُنیا
- باریک بُھر بُھری مٹی، خاک، دُھول، مٹی
- زمین کا کوئی گوشہ یا حصہ، ٹکڑا
- وہ زمین جس پر زراعت ہوتی ہو، مزروعہ اراضی، کھیت
- کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی سطح
- کسی امر کی بُنیاد، اساس، ابتدائی کام
- کسی عِطر کا وہ مادّہ یا مائع جس میں کوئی عطر تیار کیا جاتا ہے
- قدیم تقسیم ربعِ مسکون کے مُطابق دُنیا کا ساتواں حِصّہ یا طبق
- (معاشیات) معاشیات میں چار عاملینِ پیدائش (زمین، محنت، سرمایہ اور تنظیم (میں سے کوئی عامل جو قدرتی شکل میں انسان کو حاصل ہوتی ہے مثلاً مٹّی، پانی، معدنیات اور نباتیات وغیرہ، قدرتی وسائل
- (شاعری) کسی غزل یا نظم وغیرہ کی بحر، ردیف و قافیہ کی پابندی کے ساتھ
شعر
جب میں چلوں تو سایہ بھی اپنا نہ ساتھ دے
جب تم چلو زمین چلے آسماں چلے
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
English meaning of zamiin
ज़मीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नदी और तालाब का तल
- गज़ल के रदीफ़, काफ़िया और छंद
- पृथ्वी, धरा, अवनि, कुरए जमीन, भूमि भूखंड, जमीन का टुकड़ा, देश, मुल्क पेशबंदी, पुरश्चरण, ग़ज़ल की रदीफ़ क़ाफ़िय, और बहु
- धरती, भूमि का टुकड़ा, भूखंड, खेत
- किसी कार्य की पहले से तय की हुई प्रणाली; उपक्रम; आयोजन; डौल
- कपड़े या काग़ज़ वग़ैरा की सतह
- सारा ज़माना, पूरी दुनिया
- पृथ्वी, धरती, भूमि
- धरातल का कोई भाग; ठोस तल
- वह तेल जिसमें किसी इत्र को तैयार किया जाता है
- वह कागज़, कपड़ा, आभूषण आदि का तल जिसपर चित्रकारी, छपाई, नक्काशी आदि की जाए
- वतन, देस
- ज़मीन; भूमि
- देश; मुल्क
- पृथ्वी; धरा
- पेशबंदी
- गज़ल की रदीफ़।
زمین کے مترادفات
زمین کے متضادات
زمین سے متعلق کہاوتیں
زمین کے قافیہ الفاظ
زمین کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زمین)
زمین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔