تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین پَر پانو ٹِکْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین پَر پانو ٹِکْنا

چلتے چلتے رُکنا ، زمین پر پیر رکھا جانا ، اترنا ۔

زَمِین پَر پانو نَہ رَکْھنا

اترا کرا چلنا ؛ کسی سرور انگیز کیفیت کے باعث لہرا کر چلنا ۔

زَمِین پَر پانو نَہ لَگْنا

ہواؤں کے دوش پر اُڑنا ، تیز رفتاری دکھانا۔

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹِکْنا

زَمِین پَر پانو نَہ دَھرْنا

شان دکھانا ، مغرور ہونا ۔

زَمِین پَر پانو رَکھ کَرْ نَہ چَلْنا

اِترانا ، غرور کرنا ، نازاں ہونا ۔

زَمِین پَر پانو رَکْھنا

کھڑا ہونا ، پیدل چلنے کا قصد کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پَر پانو ٹِکْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین پَر پانو ٹِکْنا

zamiin par paa.nv Tiknaaज़मीन पर पाँव टिकना

محاورہ

زَمِین پَر پانو ٹِکْنا کے اردو معانی

  • چلتے چلتے رُکنا ، زمین پر پیر رکھا جانا ، اترنا ۔

ज़मीन पर पाँव टिकना के हिंदी अर्थ

  • चलते चलते रुकना, ज़मीन पर पैर रखा जाना, उतरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین پَر پانو ٹِکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین پَر پانو ٹِکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words