تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین پانو کو لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین پانو کو لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا ؛ کسی راستے پر چلنے سے مانوس ہونا .

زَمِین پَر پانو نَہ لَگْنا

ہواؤں کے دوش پر اُڑنا ، تیز رفتاری دکھانا۔

پاوں زَمِین کو نَہ لَگْنا

مسلسل چلتے رہنا ، راستے میں کہیں نہ ٹھہرنا.

زَمِین پانو سے لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا ؛ کسی راستے پر چلنے سے مانوس ہونا .

زَمِین کو لَگْنا

دائم المریض ہو جانا، کمزوری یا بیماری کے سبب بستر سے اُٹھ نہ سکنا

سَر پانو کو جا لَگْنا

(کمزوری سے) کمر بالکل جُھک جانا ، سر جُھک کر پاؤں تک آ جانا.

پانو بُھئیں کو نا لَگْنا

بے قرار ہونا ؛ رک : پان٘و زمین کو نہ لگنا.

زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا

صبر و قرار آنا، چین پڑنا

پِیٹھ زَمِین کو لَگْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پانو کو لَگْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین پانو کو لَگْنا

zamiin paa.nv ko lagnaaज़मीन पाँव को लगना

زَمِین پانو کو لَگْنا کے اردو معانی

  • کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا ؛ کسی راستے پر چلنے سے مانوس ہونا .

ज़मीन पाँव को लगना के हिंदी अर्थ

  • किसी रास्ते पर चलने की आदत पड़ना , किसी रास्ते पर चलने से मानूस होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین پانو کو لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین پانو کو لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words