تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین نِکَلْنا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین پانو سے نِکَلْنا

حواس باختہ ہونا، ہوش کھو دینا، حیرت زدہ رہ جانا

زَمِین پانو تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

زَمِین پانو کے نِیچے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

برا وقت آنا، برا زمانہ آنا، حواس قائم نہ رہنا، بدحواسی ہو جانا، اوسان جاتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین نِکَلْنا

zamiin nikalnaaज़मीन निकलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین نِکَلْنا کے اردو معانی

  • (اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

    مثال مقابلے کی لیے پاؤں جماتا ہے مگر زمیں نِکلتی جاتی ہے۔

Urdu meaning of zamiin nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (achaanak kisii haadise ya sadme kii Khabar sun kar) havaas Thikaane na rahnaa, bure vaqt par kisii ka saath na denaa ya kaam na aanaa, buraa vaqt pa.Dne par kisii ka kaam na aanaa ya saath chho.D denaa

ज़मीन निकलना के हिंदी अर्थ

  • (अचानक किसी घटना या गहरे दुख की ख़बर सुन कर) हवास ठिकाने न रहना, बुरे समय पर किसी का साथ न देना या काम न आना, बुरा समय पड़ने पर किसी का काम न आना या साथ छोड़ देना

    उदाहरण मुक़ाबिले के लिए पाँव जमाता है मगर ज़मीन निकलती जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین نِکَلْنا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین پانو سے نِکَلْنا

حواس باختہ ہونا، ہوش کھو دینا، حیرت زدہ رہ جانا

زَمِین پانو تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

زَمِین پانو کے نِیچے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

برا وقت آنا، برا زمانہ آنا، حواس قائم نہ رہنا، بدحواسی ہو جانا، اوسان جاتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone