تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

زَمِین پانو تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پانو سے نِکَلْنا

حواس باختہ ہونا ، ہوش کھو دینا ، حیرت زدہ رہ جانا .

زَمِین پانو کے نِیچے سے نِکَلْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پانو کے نِیچے سے چَلْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین پانو کے نِیچے سے سَرَکْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

قَدْموں کے تَلے سے زَمِین نِکَل گَئی

دہشت ، خوف یا بُری خبر کے سننے سے سخت گھبراہٹ ہوئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

zamiin paa.nv ke tale se nikalnaaज़मीन पाँव के तले से निकलना

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا کے اردو معانی

  • بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

ज़मीन पाँव के तले से निकलना के हिंदी अर्थ

  • बुरा वक़्त आना, बुरा ज़माना आना, हवास क़ायम ना रहना, बदहवासी हो जाना, औसान जाते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words