تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین کا گَز بَنْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا گَز بَنْنا کے معانیدیکھیے
زَمِین کا گَز بَنْنا کے اردو معانی
-
مارا مارا پھرنا، جہاں گردی کرنا، دنیا جہان کو چھان مارنا، بہت سفر کرنا
مثال - جب تمہیں یہ معلوم ہو گا کہ میں کیوں زمین کا گز بنا ہوا ہوں تو تم بجائے تنبیہہ کے تحسین کرو گے۔
ज़मीन का गज़ बनना के हिंदी अर्थ
-
मारा मारा फिरना, दुनिया को छान मारना, बहुत यात्रा करना
उदाहरण - जब तुम्हें यह मालूम होगा कि मैं क्यों ज़मीन का गज़ बना हुआ हूँ तो तुम बजाय तंबीह के तहसीन करोगे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین کا گَز بَنْنا)
زَمِین کا گَز بَنْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔