تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین دوز کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین دوز کَمْرَہ

زیرِ زمیں بنایا ہوا حجرہ ، تہہ خانہ ۔

زَمِین دوز راسْتَہ

سرن٘گ ، زیرِ زمیں راستہ ۔

زَمِین دوز کَر دینا

زمیں کی سطح کے برابر کر دینا ، ہموار کر دینا ۔

زَمِین دوز ہونا

زمین پر جھکنا، پیشانی کو زمین پر ٹیکنا

زَمِین دوز ہو کے سَلام کَرْنا

رک : زمیں بوسی کرنا

خَیْمَہ دوز

خیمہ سینے والا، خیمہ سینے اور بنانے والا

تَہ دوز

رک: تہ دوز.

بَخْیَہ دوز

بخیہ کرنے والا، سینے والا، بخیہ گر، سلائی کرنے والا

زَمِین ہِلا دینا

حشر برپا کر دینا ، ہنگامہ بپا کر دینا ۔

پُنبہ دوز

پرانے کپڑے سینے والا ؛ دُھنیا، حلاج

نِگاہ دوز

آنکھیں خیرہ کر دینے والا ۔

کِینَہ دوز

رک : کینہ پرور.

پِینَہ دوز

مَہِین دوز

باریک کام کرنے والا درزی ، جو باریک اور نفیس سلائی کا کام کرے

چَرمِینہ دوز

جوتے بنانے والا، موچی

پارَہ دوز

۱. پیوند لگانے والا ، پھٹا پرانا کپڑا سینے والا ، چمڑا سینے والا (موچی ).

کُلاہ دوز

سِینَہ دوز

چھاتی میں اُترجانے والا، چھاتی میں سوراخ کرنے والا، جو سیِنے میں ترازو ہوجائے گا .

جَواہِر دوز

جس میں جواہر ٹکے ہوئے ہوں.

زَمِین کو بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا ، زمین چُومنا ۔

آسْمان زَمِین ہِلا دینا

ہل چل مچادینا، ہنگامہ برپا كرنا

ہُو کَر دینا

سنسان کر دینا ، ویران بنا دینا ، اُجاڑ دینا نیز نیست و نابود کر دینا ۔

مِہْربان کَر دینا

محبت پیدا کرنا ، توجہ دلانا

ہَلْکا کَر دینا

پھیکا یا ماند کر دینا نیز شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔

نِہال کَر دینا

ہیٹا کَر دینا

ذلیل کرنا ، بے عذت کرنا، بدنام کرنا.

ہِبَہ کَر دینا

عقد میں دینا ، نکاح میں دینا ۔

مَبْہُوت کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ، تعجب میں ڈالنا ۔

چَہْلا کَر دینا

گڑھا ڈال دینا، بہت سا پانی کسی جگہ بھر دینا

ہوم کَر دینا

جلا دینا ؛ بھسم کر دینا ؛ برباد کر دینا نیز چھوڑ دینا

ہَلاک کَر دینا

جان سے مارنا ، قتل کرنا ، مار ڈالنا

زَمِین پَر نَہ تَھمنے دینا

اپنے علاقے یا اپنی زمین پر نہ ٹھہرنے دینا

سُرْمَہ کَر دینا

آن٘کھوں میں لگانا.

آہِ دِلِ دوز

دل میں چبھنے والی آہ.

تَباہ کَر دینا

برباد کردینا، ویران کرنا، اجاڑنا

گُوہ کَر دینا

غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .

مُردَہ کَر دینا

مار ڈالنا ، ذبح کرنا ، حلال کرنا

ہَوا کَر دینا

تیز دوڑانا (عموماً گھوڑے کو)

عام کَر دینا

پھیلانا، سب کے واسطے وقف کردینا، سب پر ظاہر کرنا، دکھانا، کسی چیز یا سلسلے کو مقبولِ عام بنانا

ہَنْگامَہ کَر دینا

شور کرنا ، رونق پیدا کرنا

حِصَّہ کَر دینا

مخصوص کردینا ؛ جزو بنا دینا.

مَعْتُوب کَر دینا

نامقبول یا نا پسندیدہ بنا دینا ۔

زَہْر کَر دینا

سخت کڑوا یا تلخ کردینا

قورْمَہ کَر دینا

بھرکس نکال دینا ، خوب زد و کوب کرنا.

کُون٘ڈا کَر دینا

تباہ و برباد کر دینا ، ختم کر دینا ، بہت زیادہ نقصان پہنچانا.

کان٘ٹا کَر دینا

دُبلا کرنا ، کمزور کرنا ، لاغر کردینا .

کَنَون٘ڈا کَر دینا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

کان بَہْرے کَر دینا

جان بوجھ کر بے نیازی ہرتنا ، غافل کر دینا ، غفلت میں مبتلا کرنا .

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

نِکال باہَر کَر دینا

موقوف کردینا ، برطرف کردینا ۔

ہِل کَر نَہ دینا

بالکل جنبش نہ کرنا ، حرکت نہ کرنا ، ٹس سے مس نہ ہونا ، ایک ہی جگہ پڑے رہنا ، نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

ہِلا کَر رکْھ دینا

پریشان کر دینا ؛ ستا مارنا ۔

ہَیبَت طاری کَر دینا

خوف طاری کرنا ، خوف میں مبتلا کر دینا ، ڈرا دینا نیز رعب ڈالنا ۔

مُن٘ہ سِیدھا کَر دینا

راہِ راست پر لانا ، راضی کرنا

ہَوائی کَر دینا

(پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

مُتَنَبِّہ کَر دینا

آگاہ کرنا ، خبردار کرنا ، ہوشیار کرنا ۔

ہِراساں کَر دینا

خوف زدہ کر دینا ؛ بدحواس کر دینا

زَمِین میں بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا ، زمین چُومنا ۔

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین دوز کَر دینا کے معانیدیکھیے

زَمِین دوز کَر دینا

zamiin-doz kar denaaज़मीन-दोज़ कर देना

زَمِین دوز کَر دینا کے اردو معانی

  • زمیں کی سطح کے برابر کر دینا ، ہموار کر دینا ۔
  • گرا دینا ، مار دینا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़मीन-दोज़ कर देना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीं की सतह के बराबर कर देना, हमवार कर देना
  • गिरा देना, मार देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین دوز کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین دوز کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words