تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے" کے متعقلہ نتائج

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دُوبلا

= दुबला

دُوبَر

دوبھر.

دُوبَھر

دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت

دُوبَھک

قلت ، کم یابی : قحط ، خشک سالی ، گرانی .

دُوب جَمْنا

دوب جمانا (رک) کا لازم ، گھاس اُگنا.

دُوب جَمانا

گھاس اُگانا.

دُوبَھر لَگْنا

دشوار معلوم ہونا ، گراں گزرنا.

دُوبَھر پَڑْنا

دشوار ہونا ، گراں گزرنا ، ناگوار معلوم ہونا.

دُوبَڑ گَھسْڑُو

کمزوری کی وجہ سے کھسک جانے والا ؛ ضعیف، کمزور ، ناچیز ، کمزور شخص.

ہَری دُوب

ہری نرسلی گھاس ، نرم سبز گھاس ۔

مِیٹھی دُوب

تپتیا گھاس ، تین پتوں والا پودا ، وہ پودا جس کی پتیاں تکونی ہوتی ہیں ۔

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے

زمینداری بہت پائیدار ہوتی ہے

کھیڑے کی دُوب

(مجازاً) گنوار ؛ نہایت غریب ، مفلس ، مسکین ؛ ایسا غریب جسے ہر آدمی ستائے.

زَمِینداری کھیڑے کی دُوب ہے

زمینداری دائم اور پائیدار ہوتی ہے

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نانَک نَنّھا ہو رَہو جَیسے نَنّھی دُوب ، پیڑ بَڑے گِر جائیں گے دُوب خُوب کی خُوب

انکسار بہت اچھا ہے، تکبر تباہی کا باعث ہے، جیسے آندھی میں درخت گر جاتے ہیں مگر گھاس کا کچھ نہیں بگڑتا

گائے جَب دُوب سے دوسْتی کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے.

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے کے معانیدیکھیے

زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے

zamiin-daarii duub kii ja.D haiज़मीन-दारी दूब की जड़ है

نیز : زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے کے اردو معانی

  • زمینداری بہت پائیدار ہوتی ہے
  • زمینداری میں ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے

Urdu meaning of zamiin-daarii duub kii ja.D hai

  • Roman
  • Urdu

  • zamiindaarii bahut paaydaar hotii hai
  • zamiindaarii me.n hamesha faaydaa hotaa hai

ज़मीन-दारी दूब की जड़ है के हिंदी अर्थ

  • ज़मींदारी बहुत टिकाऊ और स्थायी होती है
  • ज़मींदारी में सदैव लाभ होता है

    विशेष दूब= एक घास जो बहुत फैलती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دُوبلا

= दुबला

دُوبَر

دوبھر.

دُوبَھر

دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت

دُوبَھک

قلت ، کم یابی : قحط ، خشک سالی ، گرانی .

دُوب جَمْنا

دوب جمانا (رک) کا لازم ، گھاس اُگنا.

دُوب جَمانا

گھاس اُگانا.

دُوبَھر لَگْنا

دشوار معلوم ہونا ، گراں گزرنا.

دُوبَھر پَڑْنا

دشوار ہونا ، گراں گزرنا ، ناگوار معلوم ہونا.

دُوبَڑ گَھسْڑُو

کمزوری کی وجہ سے کھسک جانے والا ؛ ضعیف، کمزور ، ناچیز ، کمزور شخص.

ہَری دُوب

ہری نرسلی گھاس ، نرم سبز گھاس ۔

مِیٹھی دُوب

تپتیا گھاس ، تین پتوں والا پودا ، وہ پودا جس کی پتیاں تکونی ہوتی ہیں ۔

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے

زمینداری بہت پائیدار ہوتی ہے

کھیڑے کی دُوب

(مجازاً) گنوار ؛ نہایت غریب ، مفلس ، مسکین ؛ ایسا غریب جسے ہر آدمی ستائے.

زَمِینداری کھیڑے کی دُوب ہے

زمینداری دائم اور پائیدار ہوتی ہے

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نانَک نَنّھا ہو رَہو جَیسے نَنّھی دُوب ، پیڑ بَڑے گِر جائیں گے دُوب خُوب کی خُوب

انکسار بہت اچھا ہے، تکبر تباہی کا باعث ہے، جیسے آندھی میں درخت گر جاتے ہیں مگر گھاس کا کچھ نہیں بگڑتا

گائے جَب دُوب سے دوسْتی کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے.

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone