تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 122
اشتقاق: زَمَنَ
زَمانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ماہ و سال کی گردش کا عرصہ، دن رات، حالات، زماں، مُدّت
- دُنیا، عالم، دُنیا کے رہنے والے لوگ، خِلقت
- وقت، ہن٘گام
- وقفہ، دور، عہد
- عہدہ، راج، حکومت
وضاحتی ویڈیو
شعر
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے
سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
English meaning of zamaana
ज़माना के हिंदी अर्थ
زَمانَہ کے قافیہ الفاظ
زَمانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
زمانہ یہ لفظ عربی میں نہیں ہے۔ فارسی والوں نے’’زمان‘‘ پر ہائے ہوز بڑھا کر بنا لیا۔ اردو میں دونوں کے معنی میں ذرا سا فرق ہے، لیکن جنس ایک ہے۔ اردو میں تنہا ’’زمان/ زماں‘‘ کو عام طور پر فلسفے کی اصطلاح Time کے معنی میں لاتے ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمانَہ)
زَمانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔