تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانَہ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ کے معانیدیکھیے

زَمانَہ

zamaanaज़माना

نیز : زَمانِہ, زمانا

وزن : 122

اشتقاق: زَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

زَمانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماہ و سال کی گردش کا عرصہ، دن رات، حالات، زماں
  • دنیا، عالم، جگ، دنیا کے رہنے والے لوگ، خِلقت، مخلوق، لوگ
  • وقت، روزگار، ہنگام
  • وقفہ، دور، عہد
  • طویل مدت، عرصہ
  • موسم، رت، فصل
  • قرن، جگ
  • دور دورا
  • گردش، دور
  • قسمت، نصیبا
  • (صرف) ماضی، حال یا مستقبل میں سے کوئی ایک زمانہ
  • عہدہ، راج، حکومت، سلطنت
  • ایّام، مدت، میعاد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَمانا

بستہ کرنا، منجمد کرنا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of zamaana

  • Roman
  • Urdu

  • maah-o-saal kii gardish ka arsaa, din raat, haalaat, zamaa.n, muddat
  • duniyaa, aalam, duniyaa ke rahne vaale log, Khalqat
  • vaqt, hangaam
  • vaqfaa, duur, ahd
  • ohdaa, raaj, hukuumat

English meaning of zamaana

Noun, Masculine

ज़माना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महीने और वर्ष रोटेशन की अवधि, दिन-रात, मुद्दत, दशा
  • संसार, जगत, संसार में रहने वाले, लोग
  • वक़्त, समय
  • अवधि, दौर, काल, युग
  • बहुत ज़्यादा समय, अरसा
  • उत्कर्ष या गौरव के दिन, राज्यकाल
  • कार्यकाल
  • सौभाग्यकाल, उन्नति का दौर

زَمانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

زمانہ یہ لفظ عربی میں نہیں ہے۔ فارسی والوں نے’’زمان‘‘ پر ہائے ہوز بڑھا کر بنا لیا۔ اردو میں دونوں کے معنی میں ذرا سا فرق ہے، لیکن جنس ایک ہے۔ اردو میں تنہا ’’زمان/ زماں‘‘ کو عام طور پر فلسفے کی اصطلاح Time کے معنی میں لاتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone