تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَم کے معانیدیکھیے
ذَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو
- برائی، ہجو، مذمت (مدح کی ضد)
- (شاعری) کسی شعر میں کوئی ایسا لفظ یا فقرہ آ جانا ہے جس کے معنی ناشائستہ یا خلاف تہذیب ہو خواہ شاعر کا مدعا ایسا نہ ہو
English meaning of zam
Noun, Masculine
- accusation, reproach, disparagement
- expression of scorn or criticism
ज़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निदा, बुराई, हजो, अश्लीलता, फुहश होना
ذَم کے قافیہ الفاظ
ذَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَم)
ذَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔