تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَلِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَلِیل کے معانیدیکھیے
ذَلِیل کے اردو معانی
صفت
- بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار
- کمینہ، رذیل، سفلہ
- ادنیٰ، معمولی، ناچیز
- بُرا، خراب
شعر
دنیا مرے پڑوس میں آباد ہے مگر
میری دعا سلام نہیں اس ذلیل سے
رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئے
حق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
آپ کی کون سی بڑھی عزت
میں اگر بزم میں ذلیل ہوا
English meaning of zaliil
Adjective
- base, abject, contemptible, despicable, mean, shameless
ज़लील के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका अपमान हुआ हो, बेइज़्ज़त, अपमानित, तिरस्कृत
- तुच्छ, नीच, अधम, कमीना, घटिया व्यक्ति
- छोटे दर्जे का, साधारण, नाचीज़
- बुरा, बदनाम, ख़राब
ذَلِیل کے مترادفات
ذَلِیل کے قافیہ الفاظ
ذَلِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَلِیل)
ذَلِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔