تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَلالَت" کے متعقلہ نتائج

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَلالَت کے معانیدیکھیے

ضَلالَت

zalaalatज़लालत

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ضَلالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا
  • (تصوف) ضلالت گمراہی کو کہتے ہیں، یہ صفات عباد میں سے ہے اگرچہ اضلال بمعنی گمراہ کرنے کے یہ صفت خدا کی ہے، اس معنی میں حق مضل ہے، پس وجود جیسا کہ ہادی ہے ویسا مضل بھی ہے، اس طرح سے مظہر اول کہ مسمّٰی بہ روح اعظم اور رب مخلوق ہے بااعتبار اسماء جمالی کے ہادی ہے اور بہ اعتبارِ اسماء جلالی کے مضل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَلالَت

بزرگی، عظمت، رعب داب

ذَلالَت

ذلّت، خواری، رُسوائی، بے عزتی

شعر

Urdu meaning of zalaalat

Roman

  • gumraahii, Galat raaste par pa.Dnaa, siidhii raah se bhaTaknaa
  • (tasavvuf) zalaalat gumraahii ko kahte hain, ye sifaat ibaad me.n se hai agarche izlaal bamaanii gumraah karne ke ye sifat Khudaa kii hai, is maanii me.n haq muzil hai, pas vajuud jaisaa ki haadii hai vaisaa muzil bhii hai, is tarah se mazhar avval ki masammaa.ii bah ruuh aazam aur rab maKhluuq hai baa.etibaar asmaa-e-jamaalii ke haadii hai aur bah aatbaar-e-asmaa-e-jalaalii ke muzil

English meaning of zalaalat

Noun, Feminine

  • deviation from the right path, going astray, digression from the right path
  • perdition

ज़लालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भटकना, अपराध, क़ुसूर
  • गुमराही, ग़लत रास्ते पर पड़ना, सीधे रास्ते से भटकना
  • (सूफीवाद) गुमराही को गुमराही कहा जाता है, यह गुण उपासकों में है, हालाँकि गुमराह करने विशेषण ईश्वर का है, इस अर्थ में सत्य मिथ्या है, अत: अस्तित्व जैसा मार्गदर्शक है वैसा ही मिथ्या भी है, इस प्रकार सर्वप्रथम यह प्रकट होता है कि नाम परम आत्मा है और सृष्टि का स्वामी जमाली नामों के अनुरूप मार्गदर्शक है और जलाली के नामों की वैधता के अनुसार मिथ्या है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَلالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَلالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone