تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَلالَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَلالَت کے معانیدیکھیے
ذَلالَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذلّت، خواری، رُسوائی، بے عزتی
- کمینہ پن، رذالت
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
نفاست آہ بھرتی ہے ذلالت کھلکھلاتی ہے
یہ بے ادبی کی دنیا میں کبھی خود کو تنا دیکھوں
غرض کیا ہے مری تقدیر کو پوچھے جو یہ مجھ سے
طلب گار آبرو کا ہے یہاں تو یا ذلالت کا
گئی رتوں کے حوالوں سے گل کھلاتا ہے
اسے خود اپنی ذلالت کھٹک نہیں رہی ہے
English meaning of zalaalat
Noun, Feminine
- abjectness, meanness, baseness, dishonour, wickedness
ज़लालत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपमान, अनादर, रुसवाई, ज़िल्लत, दुष्टता, बेइज्ज़ती, दुर्गति
- कमीनापन, तिरस्कार
ذَلالَت کے مترادفات
ذَلالَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَلالَت)
ذَلالَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔