تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ جِگَر کے معانیدیکھیے
زَخْمِ جِگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دِل یا کلیجے کا گھاؤ، عشق کا زخم
- (مجازاً) صدمۂ عظیم
- (تصوف) زخمِ جگر- دوام دردِ عشق سے مراد ہے
شعر
نظر لگے نہ کہیں اس کے دست و بازو کو
یہ لوگ کیوں مرے زخم جگر کو دیکھتے ہیں
آب دیدہ ہوں میں خود زخم جگر سے اپنے
تیری آنکھوں میں چھپا درد کہاں سے دیکھوں
تم نے احسان کیا ہے کہ نمک چھڑکا ہے
اب مجھے زخم جگر اور مزا دیتے ہیں
English meaning of zaKHm-e-jigar
Noun, Masculine
- wound of the heart, the wound of love
- (met.) a shock, trauma
ज़ख़्म-ए-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (लाक्षणिक) बड़ा सदमा, बड़ा झटका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ جِگَر)
زَخْمِ جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔