تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ حَیات کے معانیدیکھیے
زَخْمِ حَیات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ایک قسم کی بوٹی جو کھیتوں میں اور پانی کے کنارے پر کثرت سے اُگتی ہے اس کے پتّے زخم پر بان٘دھنے سے اس کو مندمل کر دیتے ہیں، لاط، Bryophyllam
شعر
سنے کون یہ طعنۂ چارہ گری سہے کون یہ داغ کمال رفو
چلو درد وجود جگائیں سحر چلو زخم حیات بحال کریں
English meaning of zaKHm-e-hayaat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- Wound, sore, scar, cut, gash of life
ज़ख़्म-ए-हयात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार की बूटी जो खेतों में और पानी के किनारे पर प्रचूर मात्रा में उगती है उसके पत्ते चोट आदित पर बांधने से उसको भर देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ حَیات)
زَخْمِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔