تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَخِیرا اَنْدوز" کے متعقلہ نتائج

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا. غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے .

ذَخِیرا اَنْدوزی

غلّہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلاف قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے کا عمل کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں بیچا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَخِیرا اَنْدوز کے معانیدیکھیے

ذَخِیرا اَنْدوز

zaKHiiraa-andozज़ख़ीरा-अंदोज़

ذَخِیرا اَنْدوز کے اردو معانی

صفت

  • کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

    مثال - اگر کسی ذخیرہ اندوز کے متعلق معلوم ہو جاتا ہے کہ اس نے غلہ جمع کر رکھا ہے تو اس کا غلہ بحقِ سلطان ضبط کر لیا جاتا۔

ज़ख़ीरा-अंदोज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी चीज़ को जमा करके रखने वाला, ग़ल्ला आदि खाद्य पदार्थ को क़ानून के विरुद्ध इस लिए जमा कर के रख लेने वाला कि माँग बढ़ने पर उन्हें महंगे दामों विक्रय किया जाये

    उदाहरण - अगर किसी ज़खीरा अंदोज़ के संबंध में मालूम हो जाता है कि उसने ग़ल्ला जमा कर रखा है तो उसका ग़ल्ला ब-हक़्क़-ए-सुलतान ज़ब्त कर लिया जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَخِیرا اَنْدوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَخِیرا اَنْدوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone