تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَخِیرا اَنْدوزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَخِیرا اَنْدوزی کے معانیدیکھیے
ذَخِیرا اَنْدوزی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال
-
غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے
مثال - بڑھتی ہوئی گرانی کی روک تھام اس طرح ہوسکتی ہے کہ ذخیرہ اندوزی ختم کردی جائے۔
ज़ख़ीरा-अंदोज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी चीज़ को जमा करके रख लेने की प्रक्रिया या परिस्थिति
-
ग़ल्ला आदि खाद्य पदार्थ को क़ानून के विरुद्ध इस लिए जमा कर के रख लेने वाला कि माँग बढ़ने पर उन्हें महंगे दामों विक्रय किया जाये
उदाहरण - बढ़ती हुई गिरानी की रोक-थाम इस तरह हो सकती है कि ज़ख़ीरा-अंदोज़ी ख़त्म कर दी जाए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَخِیرا اَنْدوزی)
ذَخِیرا اَنْدوزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔