تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَخامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَخامَت کے معانیدیکھیے
ضَخامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
حجم، جسامت، موٹاپا، موٹائی، دبازت
مثال - جب کتاب شروع ہوئی تو معلوم ہوا کہ ضخامت ۸۰۰ صفحہ کو پہنچ جائے گی
شعر
کرۂ ارض پہ نقطے کا نشاں تھا ورنہ
اپنے سائے کی ضخامت سے بڑا تھا میں بھی
English meaning of zaKHaamat
ज़ख़ामत के हिंदी अर्थ
ضَخامَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَخامَت)
ضَخامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔