تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدِش میں آنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدِش میں آنا

مصیبت میں پھن٘سنا، چکّر میں آنا، ادبار میں پھن٘سنا

پِیالَہ گَرْدِش میں آنا

شراب کا دور چلنا

سِتارَہ گَرْدِش میں آنا

ادبار کا سامانا ہونا ، برے دن آنا ، حالت کا ابتر ہونا ، طالع کا نا سازکار ہونا

شَمْع گَرْدِش میں آنا

بزمِ مشاعرہ میں شمع کا باری باری ہر شاعر کے سامنے رکھا جانا تا کہ اس کی روشنی میں اپنا کلام سنائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِش میں آنا کے معانیدیکھیے

گَرْدِش میں آنا

gardish me.n aanaaगर्दिश में आना

محاورہ

گَرْدِش میں آنا کے اردو معانی

  • مصیبت میں پھن٘سنا، چکّر میں آنا، ادبار میں پھن٘سنا
  • جنبش کرنا، آگے کھسکنا

English meaning of gardish me.n aanaa

  • be unlucky, fall into adversity, fall on evil days
  • get moving, move
  • To be unlucky, to be at the bottom of the wheel of fortune, to fall into adversity.

गर्दिश में आना के हिंदी अर्थ

  • हिलना, आगे खिसकना
  • मुसीबत में फँसना, चक्कर में आना, भाग्य का ख़राब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدِش میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدِش میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words