تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْرَہ گُداز" کے متعقلہ نتائج

زَہْرَہ

حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کا لقب

زَہْرَہ پَھٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

زَہْرَہ گُداز

سخت تکلیف پہنچانے والا، پِتّا پانی کر دینے والا، سخت صدمہ پہن٘چانے والا، دل گداز، نہایت موثر، دل میں اترنے والا

زَہْرَہ پُھوٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

زَہْرَہ شِگاف

پِتّا پھاڑْنے والا

زَہْرَہ گُدازی

پِتّا پگھلنا ، پِتّا پانی کرنا ، دل گدازی.

زَہْرَہ پِگَھلْنا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

زَہْرَہ آب ہونا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

زَہْرَہ پھاڑْنا

ہرانا، شکست دینا، مغلوب کرنا

زَہْرَہ پانی ہونا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

زَہْرَہ پانی کرنا

دہشت زدہ کرنا

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

زَہْرَۂ آسْیُوس

(طب) آسیوس سن٘گریزے جو دریائے شور کے کنارے پیدا ہوتے ہیں ، ان پر اجزائے ارضی وغیرہ خشک ہو کر ایک سفید چیز ناشادر اور سجی طرح پیدا ہو جاتی ہے ، ... اس نمک کو نمکِ آسیوس اور زہرۃ آسیوس کہتے ہیں .

خَرْ زَہْرَہ

ایک زہریلا پودا جس کے پُھول کو گُلِ کافری بھی کہتے ہیں، پتّے لمبے، پُھول سفید اور سُرخ ہوتے ہیں اسکی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے، عربی میں دفلی، سم الحمار اور فارسی میں کنی

ماہی زَہْرَہ

(طب) ایک شیر دار بوٹی جسے کوٹ کر تالاب میں ڈالنے سے مچھلیاں ہلاک ہوجاتی ہیں ، اس کی چھال بطور دوا مستعمل ہے.

فِیل زَہْرَہ

ایک درخت جس کا پھل مشابہ فلفل کے ہے اور اس کے عصارہ سے رسوت بنتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْرَہ گُداز کے معانیدیکھیے

زَہْرَہ گُداز

zahra-gudaazज़हरा-गुदाज़

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

زَہْرَہ گُداز کے اردو معانی

صفت

  • سخت تکلیف پہنچانے والا، پِتّا پانی کر دینے والا، سخت صدمہ پہن٘چانے والا، دل گداز، نہایت موثر، دل میں اترنے والا

Urdu meaning of zahra-gudaaz

  • Roman
  • Urdu

  • saKht takliif pahunchaane vaala, pattaa paanii kar dene vaala, saKht sadma pahunchaane vaala, dilagudaaz, nihaayat muusir, dil me.n utarne vaala

English meaning of zahra-gudaaz

Adjective

  • touching, moving, painful

ज़हरा-गुदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सख़्त तकलीफ़ पहुंचाने वाला, पत्ता पानी कर देने वाला, सख़्त सदमा पहुंचाने वाला, दिलगुदाज़, दिल में उतरने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہْرَہ

حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کا لقب

زَہْرَہ پَھٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

زَہْرَہ گُداز

سخت تکلیف پہنچانے والا، پِتّا پانی کر دینے والا، سخت صدمہ پہن٘چانے والا، دل گداز، نہایت موثر، دل میں اترنے والا

زَہْرَہ پُھوٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

زَہْرَہ شِگاف

پِتّا پھاڑْنے والا

زَہْرَہ گُدازی

پِتّا پگھلنا ، پِتّا پانی کرنا ، دل گدازی.

زَہْرَہ پِگَھلْنا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

زَہْرَہ آب ہونا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

زَہْرَہ پھاڑْنا

ہرانا، شکست دینا، مغلوب کرنا

زَہْرَہ پانی ہونا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

زَہْرَہ پانی کرنا

دہشت زدہ کرنا

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

زَہْرَۂ آسْیُوس

(طب) آسیوس سن٘گریزے جو دریائے شور کے کنارے پیدا ہوتے ہیں ، ان پر اجزائے ارضی وغیرہ خشک ہو کر ایک سفید چیز ناشادر اور سجی طرح پیدا ہو جاتی ہے ، ... اس نمک کو نمکِ آسیوس اور زہرۃ آسیوس کہتے ہیں .

خَرْ زَہْرَہ

ایک زہریلا پودا جس کے پُھول کو گُلِ کافری بھی کہتے ہیں، پتّے لمبے، پُھول سفید اور سُرخ ہوتے ہیں اسکی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے، عربی میں دفلی، سم الحمار اور فارسی میں کنی

ماہی زَہْرَہ

(طب) ایک شیر دار بوٹی جسے کوٹ کر تالاب میں ڈالنے سے مچھلیاں ہلاک ہوجاتی ہیں ، اس کی چھال بطور دوا مستعمل ہے.

فِیل زَہْرَہ

ایک درخت جس کا پھل مشابہ فلفل کے ہے اور اس کے عصارہ سے رسوت بنتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْرَہ گُداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْرَہ گُداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone